The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

الیکشن کمیشن آف پاکستان

پاکستان علماء کونسل سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹرڈ

اسلام آباد : سیاسی میدان میں ایک اور پارٹی کا اضافہ، حافظ محمد طاہر اشرفی کی جماعت پاکستان علماء کونسل الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان علماء کونسل کو سیاسی جماعت کے…

کے پی کےبلدیاتی انتخاب: الیکشن کمیشن سپریم کورٹ جائےگا

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لئے سپریم کورٹ رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر انور ظہیر جمالی کی صدارت میں الیکشن کمیشن ا جلاس الیکشن کمیشن میں ہوا۔ اجلاس میں خیبر پختونخواہ…

وزیرا علیٰ سندھ کے حلقہ کے 13 ہزار ووٹ جعلی نکلے ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے حلقہ انتخاب پی ایس انتیس خیرپور کے تیرہ ہزار تین سو ارسٹھ ووٹ جعلی قرار دے دیے۔ نادرا نے پی ایس انتیس خیر پور سے متعلق نادار کی تصدیقی رپورٹ جاری کردی، نادرا رپورٹ کے مندرجات اے آروائی نیوز نے…

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کا دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے سینیئر وزیر عنایت اللہ خآن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اورسندھ میں حلقہ بندیوں سمیت بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری بلدیات پنجاب کو اپنے مراسلے میں آگاہ کیا ہے کہ نئے قانون کے مطابق بلدیاتی حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن آف…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے 20حلقوں میں دھاندلی کااعتراف کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پا کستان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دوہزار تیرہ کے عام انتخا بات میں ملک بھر میں کم از کم بیس حلقوں میں بھر پور یا جزوی دہاندلی کی گئی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ ملک کے بیس حلقوں میں…

الیکشن کمیشن اور نادرا نے ہرحلقے میں ووٹوں کی تصدیق ممکن قرار دے دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن اور نادرا نے ہرحلقے میں ووٹوں کی تصدیق ممکن قرار دے دی، الیکشن کمیشن کو با اختیار بنا نے کے لئے سمری تیار کر لی گئ، منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آزادانہ حلقہ بندیاں کر سکے گا۔ انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں عدلیہ سے ریٹرننگ افسران نہ لینے کا فیصلہ کیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم…

الیکشن کمیشن کادھاندلیوں کے حوالے سے حقائق نامہ تیارکرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے حقائق نامہ تیار کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے دو ہزار تیرہ کے انتخابی دھا ندلیوں کے تمام الزامات مسترد کر دیئے، سیکریٹری الیکشن کمیشن…

الیکشن کمیشن کاالیکٹرونک ووٹنگ مشین پر30ستمبرکواجلاس طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات پرعمل درآمد شروع کردیا ہے، آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اوربائیو میٹرک سسٹم کے استعمال کاجائزہ لینے کے لئے کمیشن نے تیس ستمبر کو بھی اہم اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ…