The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

امریکہ

امریکا: روس کےلیےجاسوسی کرنےکےالزام میں خاتون گرفتار

واشنگٹن : امریکہ میں 29 سالہ روسی خاتون ماریا بوتینا کو روسی حکومت کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں روسی خاتون ماریا بوتینا کو واشنگٹن سے گرفتار کیا گیا۔ ماریا پر…

افغان حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے‘ طالبان

کابل : افغان طالبان نے امن مذاکرات کی حکومتی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی افواج کے نکلنے تک کوئی کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں امن…

امریکہ اورچین دونوں پاکستان کے لیے اہم ہیں‘ علی جہانگیرصدیقی

واشنگٹن : امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیرصدیقی نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے اقدامات کرنے کےعزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں پاکستانی سفیرعلی جہانگیرصدیقی نے غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں…

امریکہ بھرمیں ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

واشنگٹن : امریکہ بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف سخت پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی، نیویارک، لاس اینجلس اور سان فرانسسکو سمیت متعدد…

اب تارکین وطن کو بچوں سےعلیحدہ نہیں کیا جائے گا‘ امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے ایگزیکٹوآرڈر پردستخط کردیے جس کے تحت اب خاندانوں کو علیحدہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈ پردستخط کردیے، اب خاندان کو…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی ملٹری کواسپیس فورس کی تشکیل کا حکم

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ چین اور روس کو خلا میں سبقت حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ملٹری کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی فورس کی چھٹی شاخ اسپیس فورس کے قیام کے لیے کام…

امریکی صدر اورخاتون اول کی مسلمانوں کوعید کی مبارکباد

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی جانب سے امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطرکی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں اور میری اہلیہ ملانیا ٹرمپ…

مشرق وسطیٰ، امریکہ، یورپ سمیت بیشترممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے

ریاض : مشرق وسطیٰ، امریکہ، یورپ اور دنیا کے بیشترممالک میں آج عید الفطرمذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مشرق وسطیٰ ، امریکہ، برطانیہ، فرانس، بیلجیئم سمیت یورپ بھر میں آج عید الفطرمنائی جا رہی ہے۔ جاپان،…

امریکی صدراورشمالی کوریا کے رہنما کی تاریخی ملاقات

سنگاپور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات اختتام پذیرہوگئی ہے، ملاقات میں دونوں طرف سے مترجم بھی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور کے جزیرے سینٹوسا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم کو بے ایمان اورکمزورقرار دے دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو بے ایمان اور کمزور قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی 7 اجلاس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کینیڈین وزیراعظم کو بے ایمان…