The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

امریکی فوجی اڈے

امریکا میں طوفانوں کی وجہ کلائمٹ چینج ہے، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے آنے والا ہرمائن سمندری طوفان موسمیاتی تغیر یا کلائمٹ چینج کا شاخسانہ ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ امریکیوں کو ایسے مزید طوفانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ فلوریڈا میں انتخابی…

کلائمٹ چینج کے باعث امریکی فوجی اڈے خطرے کی زد میں

واشنگٹن: حال ہی میں جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تغیر یا کلائمٹ چینج کے باعث امریکا کے مشرقی ساحل پر قائم فوجی اڈوں کو تباہی کا سخت خطرہ لاحق ہے۔ ایک غیر سرکاری تنظیم یونین آف کنسرنڈ سائنٹسٹ نے امریکی ساحلوں پر قائم 18…

امریکی فوجی اڈے میں گھسنے کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک

میری لینڈ: امریکی ریاست میری لینڈ میں نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے محافظوں نے فوجی اڈے میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک حملہ آور کو ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں دو مسلح افراد نےعورتوں کا روپ دھار کر نیشنل سیکیورٹی…