The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

امریکی وزیرخارجہ

پاکستان سے تعلقات کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

اسلام آباد : امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں قابل قدر ہیں،خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ دیرپا تعلقات کےخواہاں ہیں۔ ان…

ریکس ٹلرسن کا بیان ایسا ہے جیسے وہ پاکستان کے وائسرائے ہوں، رضا ربانی

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ نے پاکستان کیلئے جو لہجہ استعمال کیا وہ مناسب نہیں، ریکس ٹلرسن کا بیان ایسا ہے جیسے وہ پاکستان کے وائسرائےہیں۔ یہ بات انہوں نے سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی,…

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آج پاکستان پہنچ رہےہیں

اسلام آباد: امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ ایک روزہ دورے کے دوران پاکستان کی سول اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ اپنے دورے کے دوران…

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن 24 اکتوبرکو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد : امریکی وزیرخارجہ اور وزیر دفاع کے دورہ پاکستان کاباضابطہ اعلان کردیا گیا، امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن چوبیس اکتوبرکوپاکستان پہنچیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن پاکستان کاایک روزہ دورہ کرینگے،ذرائع کاکہنا ہے کہ امریکی وزیر…

پاکستان میں استحکام دیکھنا چاہتےہیں، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ معاملات افغانستان تک محدود نہیں، پاکستان میں استحکام دیکھنا چاہتےہیں،اس کے کئی مسائل ہمارے مسائل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں پاکستانی ہم منصب خواجہ آصف…

روس کی ناکامی کےباعث شام میں کیمیائی حملہ ہوا‘ ریکس ٹیلرسن

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ کاکہناہےکہ روس شامی حکومت کو کیمیائی حملہ کرنے سےروکنے میں ناکام رہاہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے روس پر تنقید کرتے ہوئےکہاکہ روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیروں کو تباہ کرنے کو…

روسی ردعمل سے مایوسی ہوئی‘ امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ کاکہناہےکہ امریکہ شام کےفضائی اڈے پرحملوں کےروسی ردعمل سےمایوس ہےلیکن حیران نہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کا کہناہےکہ روس بشار الاسد کی حکومت کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور خاص طور پر اس وقت…

شمالی کوریا کےحملے کاسخت جواب دیاجائےگا ‘امریکہ

سیئول: امریکی وزیردفاع کاکہناہےکہ شمالی کوریاکی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا سخت جواب دیاجائےگا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی وزیرِ دفاع جیمز میٹس نےجنوبی کوریا کےدورے کےدوران کہا کہ اس سال کےآخر میں جنوبی کوریا میں امریکی دفاعی میزائل…

وزیراعظم نوازشریف کوامریکی وزیرخارجہ کافون، یمن پربات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کو امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان یمن مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  ٹیلی فونک گفتگو…

جنرل راحیل شریف اور جان کیری کی ملاقات بامقصد رہی، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی ملاقات میں سیکیورٹی امور پر بامقصد بات چیت ہوئی ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کشمیر سے متعلق…