The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

انسان

اگر انسان زمین سے غائب ہوجائیں تو کیا ہوگا؟

عظیم اور قوی الجثہ جانوروں کی معدومی کے بارے میں سنتے اور پڑھتے ہوئے کیا آپ کو کبھی یہ خیال آیا ہے کہ ہم انسان بھی معدوم ہوسکتے ہیں؟ یقیناً یہ خیال ہمیں کبھی نہیں آیا، کیونکہ ہم زمین کو اپنی ملکیت سمجھتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ سب کچھ…

انسانی جسم حیران کن صلاحیتوں کا مجموعہ

انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا درجہ عطا کیا ہے۔ یہ اپنے دماغ اور جسم کو ایسے ایسے طریقوں سے استعمال کرسکتا ہے جس کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ ایک عام انسان زندگی بھر میں اپنے دماغ کا صرف 1 یا 2 فیصد حصہ استعمال کرتا ہے۔ جن افراد…

خبردار! پریشان لوگوں سے دور رہیں

کیا انسانی جسم دوسرے افراد اور بیرونی عوامل کے اثرات کو جذب کرتا ہے؟ ہم دیکھتے ہیں کہ لوگوں کی صحبت بعض دفعہ ہمارے موڈ پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اگر ہم اداس، پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوں گے تو ہنسنے ہنسانے والے لوگوں سے ملاقات آدھے گھنٹے…

کپل شرماجانوروں کےساتھ انسانوں کی عزت کرنا بھی شروع کریں‘ سنیل گروور

ممبئی: بھارتی اداکار سنیل گروور نےکپل شرماکو مشورہ دیتے ہوئےکہاہےکہ آپ اپنے شعبے میں بہت اچھے ہیں لیکن خود کو خدا نہ سمجھیں۔ تفصیلات کےمطابق معروف بھارتی کامیڈین اور’دی کپل شرما شو‘ کے میزبان کپل شرما اور ان کے ساتھی اداکار سنیل گرور کے…

جلتی بجھتی روشنی سے الزائمر کا علاج

الزائمر بڑھاپے میں دماغ کو اپنا نشانہ بنانے والی ایک عام بیماری ہے جو یادداشت کی کمزوری کا باعث بنتی ہے۔ اس مرض میں انسان اپنے آپ سے متعلق تمام چیزوں اور رشتوں کو بھول جاتا ہے اور غائب دماغ رہنے لگتا ہے۔ حال ہی میں ماہرین نے الزائمر کے…

انسان کے چہرے کی ساخت مینڈک کے جیسی

کیا آپ جانتے ہیں؟ ہمارے منہ کی ساخت کس جانور کی طرح ہے؟ شاید آپ کا جواب ہو کہ بن مانس یا بندر، لیکن حال ہی میں ماہرین نے ایک دنگ کردینے والی تحقیق کی ہے جس کے مطابق ہمارے منہ کی ساخت بالکل ایسی ہے جیسی مینڈک کے منہ کی ہے۔ نیشنل جیوگرافک…

پتھر کے دور میں دانتوں کی تکلیف کا علاج کیسے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ پتھر کے دور میں انسان دانتوں میں سرمئی رنگ کے ایک نایاب پتھر کے ذریعہ سوراخ کیا کرتے تھے جو اس زمانے میں دانتوں کی تکالیف کا انتہائی مؤثر علاج سمجھا جاتا تھا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع…

ننھے ہاتھی نے انسان کی جان بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی

جانوروں کی انسانوں سے محبت اور وفاداری میں کوئی شک نہیں۔ انسانوں کی جانب سے ذرا سی محبت کے برتاؤ پر جانور انسانوں کے بے دام غلام بن جاتے ہیں اور ان کے لیے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہں کرتے۔ شیر اور چیتوں جیسے خطرناک جانوروں سے…

عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے سمندر بیمار

ہونو لولو: ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا عمل یعنی گلوبل وارمنگ سمندروں کو ’بیمار‘ بنا رہا ہے جس سے یہ سمندری جانداروں اور سمندر کے قریب رہنے والے انسانوں کو بھی بیمار کر رہے ہیں۔ یہ تحقیق امریکی ریاست ہوائی میں…

کتے انسانوں کی طرح الفاظ اور موسیقی سمجھنے کے اہل

کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آپ کچھ بولتے ہیں یا کوئی گانا سنتے ہیں تو آپ کا کتا بھی انہیں ایسے ہی سمجھتا ہے جیسے آپ سمجھتے ہیں؟ حال ہی میں ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ کی ایٹووس یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق کتے الفاظ اور…