سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے دور کے اہم فیصلے
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔ ان کے دور میں سپریم کورٹ میں کون کون سے اہم کیسوں کی سماعت ہوئی، آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
ایک سال 2 مہینے اور 21 دن تک چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے والے چیف جسٹس انور…