The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

آتشزدگی

کراچی، سندھ سیکریٹریٹ کی عمارت میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل گیا

کراچی : نیو سندھ سیکریٹریٹ کی عمارت میں آتشزدگی سے کئی محکموں کا ریکارڈ جل گیا، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں واقع نیو سندھ سیکریٹریٹ کی عمارت میں چھٹی کے دن اچانک آگ…

اسلام کوٹ، آتشزدگی کے باعث پورا گاؤں جل کر خاک

تھرپارکر : اسلام کوٹ کے نواحی گاﺅں میں سہ پہر سے لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے جب کہ آتشزدگی کے باعث گاﺅں میں موجود 500 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے نواحی گاﺅں وکڑیو میں لگنے والی…

گوئٹے مالا کےشیلٹرہوم میں آتشزدگی‘36لڑکیاں ہلاک

گوئٹے مالا سٹی : گوئٹے مالا میں فلاحی ادارے میں آگ لگنے سے جھلس کرہلاک ہونے والی لڑکیوں کی تعداد 36ہوگئی جبکہ 40سےزائد لڑکیاں زخمی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق گوئٹے مالاسٹی سےتقریباََ 25کلومیٹر دورشیلٹر ہوم میں آگ لگنے کے باعث 36لڑکیاں ہلاک…

لاہور: راوی روڈ پر جوتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 افراد زخمی

لاہور: راوی روڈ پرجوتے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، لاکھوں روپےکا سامان خاکستر ہوگیا۔ لاہورکے علاقے راوی روڈ پر واقع ٹمبرمارکیٹ میں جوتےکی فیکٹری آگ کے شعلوں کی نذر ہوگئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے…

نوابشاہ: آتشزدگی سے 5 گھرجل کرخاکستر، ایک بچی جھلس کرجاں بحق

نوابشاہ : آتشزدگی سے پانچ گھر جل کر خاکستر، ایک بچی جھلس کا جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نوابشاہ کے علاقے میں گاؤں اللہ بخش زرداری میں اچانک آگ لگ گئی، جس سےپانچ گھر خاکستر ہوگئے اور ایک بچی جھلس کر جاں بحق ہوگئی ، آگ نے دیکھتے ہی…

کراچی :ایف بی آر کی عمارت میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل گیا

کراچی:  ایف بی آر کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، تاہم آگ سے اہم ریکارڈ جل کر خاک ہوگیا۔ سندھ سیکریٹریٹ کے قریب فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کی تین منزلوں کو اپنی لپیٹ…

کراچی: رات گئے صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی : رات گئے کراچی کے علاقے صدر موبائل مارکیٹ کی دکان میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگریڈ کے عملہ نے آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے کراچی کے علاقے صدر موبائل مارکیٹ کی دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانگ آگ بھڑک اٹھی،…

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی, قابو پالیا گیا

کراچی : گلشن معمار اسکیم تینتیس میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار احسن آباد انڈسٹریل زون میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، گلشن معمار احسن آباد اسکیم تینتیس میں منگل کی صبح…

راولپنڈٰی عسکری ادراہ برائے امراض قلب میں آتشزدگی

راولپنڈی میں عسکری ادارہ برائے امراض قلب کی چوتھی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بجھا دیا گیا, پرویز مشرف اسی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ راولپنڈی کےعسکری ادارہ برائے امراض قلب میں…

ملتان:گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

ملتان میں گتہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔ اہل محلہ نے خانیوال روڈ پر گتہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو کو دی، ریسکیو ون ون…