The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

آپریشن ضرب عضب

پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا ایکشن، 80 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی میں اسیّ دہشت گرد مارے گئے، جبکہ سات سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں…

ذوالفقار مرزا کی آصف علی زرداری پرکڑی تنقید

کراچی : پیپلزپارٹی کے ناراض رہنما ذوالفقار مزرا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سر سے پیر تک کرپٹ ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں اینکر پرسن کاشف عباسی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ…

ذوالفقارمرزا کے خلاف حیدر آباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد: آصف علی زرداری پر ذوالفقار مرزا کی تنقید کے خلاف حیدر آباد کےجیالے سڑکوں پر نکل آئے اور پریس کلب پرمظاہرہ کیا۔ پیپلز پارٹی کے سیکڑوں کارکنوں نے پریس کلب کے سامنے مظاہرے میں شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بھر پور اظہار یکجہتی…

کرپشن کے خلاف جنگ تاحیات جاری رہے گی، ذوالفقارمرزا

کراچی: سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کرپٹ ایم این ایز اور ایم پی ایز کو کورٹ میں لٹکاؤں گا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے صدر ملیر بار کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2600 دہشتگرد مارے گئے، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد: سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک کا کہنا ہےکہ وزیرستان میں آپریشن کے دوران چھبیس سو دہشتگرد مارے گئے اور پشاور اسکول حملہ آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس…

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظمِ پاکستان نوازشریف سے آج ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی ہے۔…

وزیرستان میں شہید ہونیوالے فوجی حوالدارکی نمازِجنازہ وتدفین

گھوٹکی :وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران شدت پسندوں سے لڑائی میں شہید ہونے والے گھوٹکی کے رہائشی حوالدار محمد سلطان کولاچی کی تدفین اعلیٰ فوجی اعزاز کے ساتھ گھوٹکی کے آبائی قبرستان میں کی گئی۔ شہید فوجی حوالدار محمد سلطان کولاچی…

آئی ڈی پیزکیلئے کھیلاجانیوالا امدادی میچ آفریدی الیون نے جیت لیا

بنوں : آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے بنوں میں نمائشی میچ کا اہتمام کیا گیا جس میں کرکٹ اسٹارشاہد آفریدی نے بھی شرکت کی۔ بنوں میں پاکستان آرمی کے زیر اہتمام آئی ڈی پیز کی امداد کےلئے نمائشی میچ کا انعقاد…

کارکن بلاول کی جھلک دیکھنےکیلئےجان قربان کرسکتےہیں،ذوالفقارمرزا

بدین : سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے کہا ہے کہ پی پی کارکنان بلاول بھٹو کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے جان قربان کرسکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ  فوجی آپریشن ضرب عضب کے بعد طالبان کےحملوں میں کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی منظر…

آپریشن ضرب عضب، 910 دہشت گرد مارے گئے،آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، آپریشن کے دوران نو سو دس دہشت گرد مارے گئے جبکہ بیاسی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن…