The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ایس ایس پی راو انوار

معطل ایس ایس پی راؤ انوار دبئی روانہ

کراچی: معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے کہا ہے کہ دبئی جانے کا مقصد کسی پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات نہیں تاہم وہاں میرےبچے مقیم ہیں جن سے ملنے جارہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے معطل ایس ایس پی…

سانحہ 12 مئی: متحدہ کے 5 ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی : ملیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سانحہ 12 مئی میں ملوث ایم کیو ایم کے پانچ کارکنان کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیر پولیس نے سپر ہائی وے…

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات 5 افراد جاں بحق ایک زخمی

کراچی : شہر قائد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی ہوگئےہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر(سلمان لودھی) کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سچل تھانے کی حدود میں واقعہ شراب کی دوکان پر پیش آیا ، فائرنگ کے نتیجے میں…

سندھ ہائیکورٹ: راو انوار سے متعلق درخواست کی سماعت 20 مئی تک ملتوی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ايس ايس پی راو انوار سے متعلق درخواست کی سماعت بیس مئی تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار سے پوليس مقابلوں کی تفصيلات طلب کرلیں۔ سندھ ہائیکورٹ ميں اين جی او کی جانب سےدائردرخواست میں موقف اختیار کیا کہ گزشتہ پانچ برسوں…

ایس ایس پی راؤ انوار کو فوری طور پر چارج چھوڑ نے کی ہدایت

کراچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو فوری طور پر ملیر ضلع کا چارج چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ایس ایس پی راؤ انور کی آج ہونے والی پریس کانفرنس کا وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے…

کراچی پولیس کی سہراب گوٹھ میں کاروائی، دوغیرملکی دہشت گرد ہلاک

کراچی: سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو غیر ملکی دہشت گردمارے گئے،پولیس کادعویٰ ہے کہ مارے جانے والے اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ سہراب گوٹھ کے قریب واقع انڈس پلازہ مین چھپے دو غیرملکی دہشتگرد پولیس مقابلے میں مارے…

کراچی پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت پانچ دہشتگرد ہلاک

کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد مارے گئے، مارے جانے والے افراد کے قبضے سے تیار خود کش جیکٹ اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں ہونے والے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے پانچ کارندے…

کراچی میں مقابلہ، کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد ہلاک

کراچی : پولیس نے گلشن بونیر میں مقابلے کےبعد پا نچ دہشت گردوں کی ہلا کت کا دعوی کیا ہے کراچی کے علا قے قائد آباد گلشن بونیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس میں پولیس نے پا نچ دہشت گردوں کی ہلا کت کا دعوی کیا…