The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

این اے 120

این اے 120 میں جعلی ووٹوں کے خلاف درخواست، کلثوم نواز کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع مل گیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں 29 ہزار جعلی ووٹوں کےخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور کلثوم نواز کے وکیل کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین…

این اے 120 میں‌ ایک ہفتہ اور مل جاتا تو جیت جاتے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ این اے 120 میں ہم نے انتخابی مہم تاخیر سے شروع کی، ایک ہفتہ اور مل جاتا تو ن لیگ کا ووٹ بینک مزید کم کردیتے یا جیت جاتے، خوشی ہوئی نثار نے مریم نواز کے خلاف زبان کھولی، میں…

عوام نے دھرنا سیاست مسترد کردی، سعد، عوام ن لیگ کے ساتھ ہیں، شہباز

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے ایک بار پھر دھرنے اور انتشارکی سیاست کو مسترد کیا ہے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے دل ن لیگ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں…

این اے 120، پاک فوج کے دستے پہنچ گئے، گشت شروع

لاہور: این اے 120 میں امن و امان برقرار رکھنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے الفت مغل کے مطابق حلقہ این اے 120 اپنی سیاسی شناخت کے باعث انتہائی اہمیت کا حامل ہے، یہاں انتخاب کے لیے…

شریفوں کا وقت ختم ہوگیا،اب احتساب ہوگا اوران کامقام اڈیالہ جیل ہے‘ عمران خان

لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی کوشش تھی کسی طرح نیب سے مانیٹرنگ جج ہٹ جائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ نظرثانی اپیلیں سازش تھیں عدالت…

مریم لاؤ لشکر کے ساتھ انتخابی مہم چلا رہی ہیں، الیکشن کمیشن روک نہیں سکا: کائرہ

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اختیارات ہونے کے باوجود الیکشن کمشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی نہیں کر رہا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے لاہور میں پریس کانفرنس میں حلقہ…

ڈپٹی میئرلاہورکو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرنوٹس جاری

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرڈپٹی میئر لاہور کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی میئر لاہورمیاں طارق کو نوٹس…

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے این اے 120 کے لیے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کلثوم نواز سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین، جسٹس عباد…

این اے 120 : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری

لاہور : الیکشن کمیشن نے این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین اور…

حلقہ این اے120 مسائل کی آماجگاہ ہے‘ یاسمین راشد

لاہور: تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 120 کے عوام پینے کا پانی خریدتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حلقےکےاسپتال میں ایک بستر پر 3،3 مریض زیر…