The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

اے آر وائی فلمز

فلم ’آزادی‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

کراچی: اے آر وائی فلمز کے بینر تلے کشمیر کی آزادی پر بنائی جانے والی فلم ’آزادی‘ کا رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا جس میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق فلم آزادی کا رنگا رنگ پریمیئر…

فلم پرچی کا پریمیئر: رنگین ستاروں کی کہکہشاں زمین پر اتر آئی

کراچی: اے آر وائی فلمز، آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کی مشترکہ پیشکش اور اظفر جعفری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پرچی کا رنگا رنگ پریمیئر کراچی اور لاہور میں منعقد ہوا جہاں جھلملاتے ستاروں کی کہکہشاں زمین پر اتر آئی۔…

بھتے کی ’پرچی‘ بھیجتی حریم فاروق

اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام پیش کی جانے والی ایک اور فلم ’پرچی‘ کی پہلی شاندار جھلک جاری کردی گئی جس میں حریم فاروق غنڈہ گردی کرتی ہوئی کافی خوبصورت اور منفرد نظر آرہی ہیں۔ اے آر وائی فلمز، آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کی…

فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کی پہلی جھلک

اے آر وائی فلمز کی نئی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ جاری کیے جانے والے ٹیزر کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ یہ فلم پاکستانی سینما کا ایک اور اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ اے آر وائی فلمز اور سکس سگما پلس کی کی مشترکہ کاوش…

اے آر وائی کی فلم یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو

یوٹیوب پاکستان نے سال 2016 کی ٹاپ 10 ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ ان ویڈیوز میں اے آر وائی فلمز کی پیشکش ’جوانی پھر نہیں آنی‘، ’ہو من جہاں‘ کا گانا شکر ونڈاں اور اے آر وائی ڈیجیٹل پر پیش کیے جانے والے ڈرامے دل لگی کی آخری قسط بھی شامل…

پاکستان فلم فیسٹیول: نیویارک پاکستانی ستاروں سے جگمگا اٹھا

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے زیر اہتمام پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فلم میں بے شمار پاکستانی ستاروں اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی۔ دو روزہ فلم فیسٹیول اقوم متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں موجود ثقافتی سینٹر…

دوبارہ پھر سے: بار بار دیکھی جانے والی فلم

کراچی: اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کا کراچی میں شاندار پریمیئر منعقد کیا گیا۔ پریمیئر میں فلم کی کاسٹ سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ کراچی کے ایک سینما میں منعقد ہونے والے دوبارہ پھر سے کے پریمیئر میں مختلف…

‘فلم کو دیکھ کر لاہور یاد آگیا’

اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ امریکا میں بھی ریلیز کردی گئی۔ فلم کو دیکھنے کے لیے امریکا میں مقیم پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کا ہجوم امڈ آیا۔ اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم لاہور سے آگے پاکستانی…

امریکا میں پہلا پاکستانی فلم فیسٹیول

نیویارک: امریکا میں 2 دسمبر سے پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ یہ فیسٹیول اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں اقوام متحدہ پاکستان مشن کے زیر اہتمام…

لاہور سے آگے پریمیئر: کس نے کیا پہنا؟

لاہور: اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’لاہور سے آگے‘ پاکستان بھر کے سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے اور شائقین کی جانب سے اسے خاصی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ لاہور میں فلم ’لاہور سے آگے‘ کا شاندار پریمیئر منعقد ہوا جس میں بڑی…