The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

اے ٹی ایم فراڈ

اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے چینی ملزمان ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے

کراچی : مقامی عدالت نے اے ٹی ایم کے ذریعے ڈیٹا چرا کر پیسے ہتھیانے والے چھ چینی فراڈیوں کو اٹھارہ جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا،عدالت نے ہدایت کی کہ آِئندہ سماعت پر ملزمان کو چینی مترجم کے ساتھ پیش کیا جائے۔…

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 5 چینی ملزمان ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

کراچی : شہریوں کو اے ٹی ایم فراڈ کے ذریعے چونا لگانے والے پانچ چینی باشندوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے تین دن کا ریمانڈ دے کرآئندہ سماعت پر مترجم ساتھ لانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی ایم اسکیمنگ کے ذریعے شہریوں کے…

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 2 چینی باشندوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز

کراچی : عبداللہ ہارون روڈ سے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث دو چینی باشندوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع نجی بینک کے اے ٹی ایم میں اسک یمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے پکڑے…