The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

باغیوں

شام: باغیوں کا صوبہ ادلب کے آخری حکومتی مرکز اریحا پرقبضہ

شام : القاعدہ سے منسلک النصرہ فرنٹ سمیت شدت پسند گروہوں کے اتحاد نے صوبہ ادلب میں آخری حکومتی گڑھ اریحا پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ القاعدہ سے منسلک جیش الفتح نے اریحا شہر پر برق رفتاری سے ہلہ بول کر…

یوکرائن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

یوکرائن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، سرکاری افواج نے پچھتر کلومیٹر کا علاقہ باغیوں کے قبضے سے چھڑالیا ہے۔ ملائیشین طیارے کے حادثے کے بعد یوکرائنی افواج کی جانب سے روس کے حمایت یافتہ باغیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، جس…

پراڈیرا: بم دھماکے میں 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی

کولمبیا کے شہر پراڈیرا میں بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہوگئے، حکام نے ایف اے آر سی کے باغیوں پر دھماکے کا الزام عائد کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق بم موٹر سائیکل میں نصب تھا، جس سے آس پاس کی عمارتوں کو بھی شدید…

جنوبی سوڈان:جاری نسل کشی تھمنے کے امکان پیدا ہوگئے

جنوبی سوڈان میں جاری نسل کشی تھمنے کے امکان پیدا ہوگئے، حکومت اور باغیوں کے درمیان امن مذاکرات کل ایتھوپیا میں ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقن ملکی ایتھوپیا کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی پیشکش کو دونوں متحارب…