The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بجلی ٹیرف

بجلی کے نرخوں میں تین روپے اکیس پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: بجلی کے نرخوں میں تین روپے اکیس پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری کل دے گا۔  ذرائع کے مطابق تین روپے اکیس پیسے کی کمی دسمبر کے مہینے کی فیول ایڈجسمنٹ…

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے50پیسے کا نیا سرچارج لگانےکا فیصلہ

اسلام آباد: تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کا عوام کو فائدہ حکومت کو ایک آنکھ نہیں بھا رہا ہے اور اب اس نے ایک روپے پچاس پیسے فی یونٹ کا نیا سرچارج لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے نیپرا کوفیول ایڈجسمنٹ کی مد میں دسمبر کے…

نیپرا نےبجلی فی یونٹ52پیسےمہنگی کردی

   اسلام آباد: مہنگائی کے مارے عوام پرحکومت نے ایک بار پھربجلی گرا دی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں باون پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نپیرا نے بجلی کے نرخوں میں باون پیسے کا اضافہ کردیا، نیپرا کے مطابق اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹ منٹ کی مد میں…

نیپرا نے پن بجلی ٹیرف میں تئتیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے واپڈا کے انیس منصوبوں کا اوسط بجلی نرخ ایک روپے اناسی پیسےفی یونٹ مقرر کی ہے۔ نرخوں میں اضافے سے واپڈا ستاون ارب روپے وصول کرے گا۔ نیپرا کے مطابق اس اضافے سے صارفین پر معمولی بوجھ پڑے گا، نئے ٹیرف میں اضافےکااطلاق فوری…