The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بختاوربھٹوزرداری

آصفہ بھٹو زرداری کاکراچی کے علاقے منظور کالونی کا دورہ

کراچی: آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی کے علاقے منظور کالونی کا دورہ کیا، وہ سانحہ اٹھارہ اکتوبر کے شہداء کے گھر بھی گئیں۔ آصفہ بھٹو زرداری سانحہ اٹھارہ اکتوبر دوہزار سات میں جاں بحق ہونے والے پیپلزپارٹی کے کارکن طاہر ، محمد رفیق اور ایاز علی کے…

آصفہ بھٹو زرداری نے دارالسکون کا دورہ کیا

کراچی :  سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے دارالسکون کا دورہ کیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں چند تصاویر پوسٹ کی جو کہ دارالسکون کے دورہ کے موقع پر لی گئی ۔ My visit to…

پیپلز پارٹی متحد ہے، بلاول بھٹو کا ٹوئیٹ

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی متحد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹویئٹر پر اپنے تازہ ٹویئٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی قیادت کے خلاف…

پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے، بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے 21 ویں آئینی ترمیم منظور کر کے اپنی ناک کٹوا لی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے اپنے چہرہ بچانے کیلئے یہ…

نابینا افراد پر تشدد شرمناک ہے، بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں نابینا افراد پر تشدد کو شرمناک قرار دیتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری…

بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت نہیں کرینگے

کراچی: بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت نہیں کرینگے، جلسے اور کنونشن میں شریک چیئرمین آصف زرداری شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت نہیں کرینگے، تیس نومبر…

لیاری اورتھرمیں پیپلزپارٹی کامقابلہ سازشی عناصرسےہے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیاری اور تھر میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ سازشی عناصر سے ہے۔ سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سازشی جان لیں…

انتقامی کارروائیاں بند نہ ہوئیں تو لانگ مارچ کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائیاں بند نہ کی گئیں تو پیپلز پارٹی لانگ مارچ کرے گی اور ملک میں گونوازاورضیا کی باقیات گو کے نعرے گونجیں گے۔ سماجی رابطے کی وئب سائٖیڈ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے ٹویٹ کیا ہے…

بلاول بھٹو زرداری کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

برمینگھم: پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملنے ان کے گھرپہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ جمعرات کی صبح برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی کے گھرپہنچے اور انہیں نوبل…

اسپیکرہوتاتوپی ٹی آئی ارکان کے استعفی فوراََ منظورکرلیتا، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ اگر وہ اسپیکرقومی اسمبلی کی جگہ ہوتے توتحریک انصاف کے ارکان کے استعفی فورا قبول کرلیتے۔ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں سے متعلق ٹوئٹرپرشاعرانہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے بلاول…