The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بدین

سن2060 تک کراچی، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ سمندربرد ہوجائیں گے

کراچی : دریائے سندھ میں پانی کی شدیدقلت نے ٹھٹھہ بدین اورکراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، ماہرین کا کہنا ہے کہ کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی نہ چھوڑا گیا تو سن2060  تک کراچی، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ سمندربرد ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق…

ملک کو نواز، عمران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے: بلاول بھٹو

بدین: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دو لاڈلوں کی جنگ چل رہی ہے۔ ملک کو نواز شریف، عمران خان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج…

بلدیاتی انتخابات : پی پی کا پلڑا بھاری، مرزا گروپ بھی کامیاب

سانگھڑ/ بدین : سانگھڑمیں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کا پلڑا بھاری رہا جبکہ بدین میں مرزا گرو پ آگے رہا۔ جیت کی خوشی میں حامیوں نے جشن منایا،کہیں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں تو کہیں بھنگڑے ڈالے گئے۔ سانگھڑ…

کراچی آپریشن کےخوف سے روپوش 5 ٹارگٹ کلربدین سے گرفتار

بدین : کراچی آپریشن کے خوف سے روپوش پانچ ٹارگٹ کلرز کو بدین سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں جاری جرائم پیشہ افراد کیخلاف ہونے والے آپریشن میں گرفتاری کے خوف سے فرار ہونے والے ملزمان کو بدین سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔…

خاندان کو سندھ حکومت سے خطرہ ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد: ذوالفقار مرزا کی اہلیہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہتی ہیں ان کے خاندان کو سندھ حکومت سے خطرہ ہے۔ سندھ حکومت اور پیلزپارٹی کے رہنما ذوالفقار مرزا کے مقابل آئےتو ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بھی اپنے شوہر کے دفاع میں کھڑی ہوگئیں ۔ اے آروائی نیوز…

ذوالفقار مرزا کی عدم گرفتاری، بدین سمیت کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

بدین: ذوالفقار مرزا کی عدم گرفتاری کیخلاف تاجراتحاد کی کال پر بدین سمیت کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ بدین میں تاجربرادری سراپا احتجاج ہیں اور ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں،  ضلع میں کشیدگی بدستور پانچویں روز بھی جاری…

چیف جسٹس آف پاکستان بدین صورتحال کا نوٹس لیں، فہمیدہ مرزا

کراچی : سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیرداخلہ ڈاکٹرذوالفقار مرزاکی اہلیہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ڈاکٹرذوالفقار مرزا پر اگر کوئی کیس ہے تو کیا انہیں عدالت جانے کا کوئی حق نہیں ؟ ضمانت کے باوجود سترہ اٹھارہ پولیس موبائلیں…

ذوالفقارمرزا کی گرفتاری کیلئے اعلیٰ پولیس افسران بدین پہنچ گئے

بدین : ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کیلئے ٹھٹھہ، حیدرآباد،میرپورخاص کے ایس ایس پیز بدین پہنچ گئے۔واٹر کینن،بکتر بند گاڑیاں بھی طلب کرلی گئیں۔ واضح رہے کہ سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزانے بدین میں تھانے پردھاوا بول دیا تھا۔ مسلح ساتھیوں…

بدین : ذوالفقارمرزاکے خلاف ساتھیوں سمیت تھانے پرحملےکا مقدمہ درج

بدین : ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین پولیس تھانے پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے دہشت گردی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور ڈی ایس پی کو ہراساں کرنے کے مقدمات درج کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی…

ذوالفقار مرزا کی آصف علی زرداری پرکڑی تنقید

کراچی : پیپلزپارٹی کے ناراض رہنما ذوالفقار مزرا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سر سے پیر تک کرپٹ ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں اینکر پرسن کاشف عباسی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ…