The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

براک اوباما

ہیلتھ بل کی ناکامی کےذمہ دار ڈیموکریٹس ہیں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےصحت سےمتعلق اصلاحات بل کی ناکامی کا قصوروار ڈیموکریٹ پارٹی کوٹھہرایا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صحت سے متعلق اصلاحات بل کو امریکی ایوان کی جانب سے مسترد کیے جانے کو ٹرمپ اور ان کی پارٹی کے…

ڈونلڈٹرمپ کی فون کالز ٹیپ ہونےکےثبوت نہیں ‘ جیمزکومی

واشنگٹن : ایف بی آئی کےسربراہ کا کہناہےکہ ان کےادارے کےپاس ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے ثابت ہوکہ براک اوما نے ڈونلڈٹرمپ کےفون ٹیپ کیے۔ تفصیلات کےمطابق ایف بی آئی کےسربراہ جیمزکومی نےکانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے بریفنگ دیتے…

اوباما نےمیرے اور انجیلا مرکل کے فون ٹیپ کیے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہےکہ اوباما انتظامیہ کی جانب سےمیرے اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے فون ٹیب کیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق ڈونلڈ ٹرمپ سےجرمن چانسلرانجیلا مرکل نے گزشتہ روز ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے نیٹو اور تجارت…

ڈونلڈٹرمپ کےفون کالزکی نگرانی نہیں کی گئی‘ ایف بی آئی چیف

واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا کہناہےکہ صدارتی انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا فون ٹیپ نہیں کیاگیا۔انہوں نےٹرمپ کےالزامات کو مستردکردیا۔ تفصیلات کےمطابق ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمزکومی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے…

ڈونلڈٹرمپ کا اوباماپرفون ٹیپ کرنے کاالزام

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسابق امریکی صدر براک اوباما پرصدارتی مہم کےدوران فون کالزٹیب کرنے کا الزام لگایا ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نےگزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ ’افسوس ناک!…

صدر اوباما گوانتا ناموبے جیل بند کرنے میں ناکام

واشنگٹن : وعدوں کے باوجود امریکی صدر براک اوباما عہدے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے متنازعہ گوانتا ناموبے جیل بند کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جبکہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس جیل کو دوبارہ قیدیوں سے بھرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

امریکہ طالبان کو ختم نہیں کرسکتا،اوباما

واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہےکہ امریکہ نہ تو طالبان کو ختم کرسکتا ہےاور نہ ہی افغانستان میں تشدد کو کم کرسکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں میک ڈل ایئر بیس پر خطاب کے دوران براک اوباما نے اپنے دور صدارت میں…

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔ امریکی صدر براک اوباما

واشنگٹن: امریکی صدربراک اوباما نے نئی طالبان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے مستقل امن کی خاطر افغان حکومت سے مذاکرات کا عمل جلد از جلد شروع کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے طالبان کی جانب سے نئے امیر کا نام سامنے آنے کے بعد…

ایران معاہدے کے بعد ایک ایٹم بم جتنی یورنیم استعمال کرسکے گا، براک اوباما

برسلز  : امریکی صدربراک اوباما نے کہا ہے کہ ایران دس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن معاہدے کے بعد ایران ایک ایٹم بم بنانے کے لئے درکارسینٹری فیوجز تیارکرسکتا ہے۔ ایران اورچھ عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

نواز شریف کی براک اوبامہ کو یوم آزادی کی مبارک باد

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے امریکا کی یوم آزادی کے موقع پر امریکا کے صدر براک اوباما کو مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر کے نام اپنے خط میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا جمہوریت ، آزادی اور انسانی حقوق سے متعلق مشترکہ موقف رکھتے…