The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

بلوچستان

ڈی پی او قلعہ عبداللہ ساجد مہمند پر خود کش حملے کے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : بلوچستان پولیس نے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،ملزمان ڈی پی او قلعہ عبداللہ ساجد مہمند پر خود کش حملے کے سہولت کار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ اور ایف سی حکام کے ہمراہ پر یس…

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوہلو: صوبہ بلوچستان کے علاقے سوراب میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے زیرزمین چھپایا ہوا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے سوراب میں کارروائی کے…

چمن میں دہشت گردی کا خطرہ، افغانستان سے خودکش بمبار داخل

کوئٹہ: افغانستان سےتین خودکش بمباروں کی چمن میں داخل ہونے کی اطلاع اور دہشت گردی کے پیش نظر شہر بھر میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی۔ سیکیورٹی اداروں کےمطابق افغانستان سے 3 خودکش حملہ آور کوئٹہ کے علاقے چمن میں داخل ہوگئے ہیں جس کے بعد شہر کے…

بلوچستان میں فائرنگ،ہندو تاجر ہلاک

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہندو تاجر ہلاک ہوگیا. تفصیلات کے مطابق ہندو تاجر سنتوش کمہار تاج روڈ پر اپنی دکان پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد آئے اور ان پر فائرنگ کر…

بلوچستان میں فائرنگ کےدو واقعات میں5افرادجاں بحق

کوئٹہ :صوبہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں لیویز فورس کے ایک اہلکار سمیت پانچ افرادجاں بحق ہوگئے. تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کی جس…

بلوچستان کو حقوق دینے کے دن آگئے، وزیراعظم، سبی کوہلو شاہراہ کا افتتاح

سبی: وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کو جس طرح حقوق سے محروم رکھا گیا یہ ایک الگ داستان ہے لیکن اب اس کے حقوق دینے کے دن آگئے ہیں،سبی تا کوہلو شاہراہ لوگوں سے ان کا فاصلہ 600 کلومیٹر سے سمٹ کر 174 کلومیٹر پر آگیا۔ Prime…

گوادر: ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، اے آر وائی کو کوریج سے روک دیا گیا

گوادر: وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ گوادر کے دوران مختلف منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے کو شرکت سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج گوادر پہنچے جہاں انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری…

گوادر پاکستان ہے اور پاکستان گوادر ہے،وزیراعظم نوازشریف

گوادر:وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سلسلے میں گوادر فری ٹریڈ زون سمیت 5 مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پرگوادر پہنچے تووزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری اور…

گوادر میں مسافر بس اورٹرک کا تصادم،5 افراد جاں بحق 15 زخمی

گوادر : گوادرکے قریب کوسٹل ہائی وے پر ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس سامنے سے آتے ٹرک سے ٹکرا گئی، تصادم اتنا شدید تھا کہ مسافر بس…

غیرقانونی طورپرمقیم 328 افغان شہری گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے

کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں مقیم 328 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روزافغان شہریوں کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔ …