The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بولنگ ایکشن

محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن جانچنے کا بین الاقوامی قانون غیر منصفانہ قرار دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن جانچنے کا بین الاقوامی قانون غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے آئی سی سی پر جانب داری کا الزام لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹار آل راؤنڈر نے بولنگ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ…

اندازہ ہے کہ ابھی مشکلات ختم نہیں ہوئیں، سعید اجمل

ڈھاکہ: پاکستان ٹیم نے فاسٹ بولر وھاب ریاض کے بغیر پریکٹس کی، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ انہیں پلان کے مطابق ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ سے قبل میر پور اسٹیڈیم میں پریکٹس کی، فاسٹ بولر وھاب ریاض نے آرام کیا اور…

آئی سی سی نے ممد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا

دبئی : آئی سی سی نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ۔ محمد حفیظ بنگلہ دیش کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بولنگ کراسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کو گرین سگنل مل گیا۔ آئی سی سی نے پروفیسر کا بولنگ ایکشن کلیئر…

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ نو اپریل کو چنائی میں ہوگا

دبئی : معطل پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ نو اپریل کو چنائی میں ہوگا۔، تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر معطل پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی…

محمد حفیظ انجری کا شکار، وارم اپ میچز سے باہر

ویلنگٹن: پاکستان ٹیم کےاوپنر محمد حفیظ پنڈلی کی انجری کا شکارہوگئے۔ ورلڈ کپ کے ورام اپ میچز سے باہر، بھارت کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کی مشکلات بڑھتی جارہی ہے، ورلڈ کپ میں فٹنس پر شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا…

سعید اجمل کا چنائی میں آفیشل بولنگ ایکشن ٹیسٹ ہوگیا

چنائی: پابندی کے شکار پاکستانی آف اسپنرسعید اجمل کاچنائی میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ ہوگیا، جس کا نتیجہ ایک ہفتے میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے شہرچنائی میں آئی سی سی کی بائیو میکنک لیبارٹری میں اجمل کے ایکشن کی حتمی جانچ ہوگئی، رپورٹ…

پی سی بی کا حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے رابطہ

لاہور: پی سی بی نے معطل بولر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ پانچ فروری کو کروانے کیلئے آئی سی سی کو درخواست بھیج دی ہے۔ معطل بولر محمد حفیظ کا آفیشل ٹیسٹ لینے کیلئے بھی پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

سعید اجمل نے بیٹسمینوں کو پریشان کرنے کے لئے نیا ہتھیار تیار کرلیا

لاہور: جادوگر اسپنر سعید اجمل نے بیٹسمینوں کو پریشان کرنے کے لئے نیا ہتھیار تیار کرلیا ہے، نئے ایکشن کے ساتھ وہ کیرم بال کے علاوہ سیم اپ بال بھی کراسکیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اسپورٹس روم میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سعید اجمل نے…

ٹیسٹ کلیئر بھی ہوگیا تو ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرونگا، سعید اجمل

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل آف اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ آفیشل ٹیسٹ کلیئر بھی ہوگیا تو ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرونگا، میچ پریکٹس اور بھرپور اعتماد کے بعد میدان میں واپس آؤنگا۔ اے آر وائی نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے دوسرا…

جادو گر اسپینر سعید اجمل غیر سرکاری بالنگ ٹیسٹ میں کلئیر ہوگئے

انگلینڈ :  سیعد اجمل کا غیر سرکاری بالنگ ایکشن ٹیسٹ کلیئر قرار دے دیا گیا۔ پابندی کے شکار پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کا برطانیہ میں غیر سرکاری بولنگ ایکشن ٹیسٹ کلیئر قرار دے دیا گیا ہے ،  ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید اجمل کا ’دوسرا‘ بھی 15…