The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بڑھاپا

موٹاپا دماغ کو جلد بوڑھا کرنے کا سبب

سائنسدان ایک عرصہ سے اس مخمصہ کا شکار تھے کہ موٹاپے سے دماغ کی کارکردگی کا کیا تعلق ہے؟ اب ان کی یہ الجھن دور ہوگئی۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ موٹاپا آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا کر سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے سائنسدانوں نے…

دھوپ سے بچانے کے لیے سن اسکرین کی مخصوص مقدار ضروری

کیا آپ دھوپ میں نکلنے سے قبل سن اسکرین یا سن بلاک استعمال کرتے ہیں؟ اگر آپ اس عادت پر کاربند نہیں تو جان جائیں کہ آپ اپنے آپ کو شدید قسم کے خطرات کے حوالے کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج کی بنفشی یا الٹرا وائلٹ شعاعیں ہمیں جلد…

بڑھاپے میں یادداشت کی خرابی سے بچنا بے حد آسان

آج دنیا بھر میں بڑھاپے میں یادداشت کو خراب کرنے والی بیماری الزائمر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 4 کروڑ 60 لاکھ افراد اس بیماری سے متاثر ہیں۔ الزائمر ایک دماغی مرض ہے جو عموماً 65 سال…

جھریوں سے بچانے والی حیرت انگیز شے

کون ہوگا جو ہمیشہ جوان رہنا اور بڑھاپے سے بچنا نہ چاہتا ہوگا۔ مرد ہو یا عورت، یہ خواہش طب کے پیشے اور کاسمیٹکس کی انڈسٹری میں بے شمار ایجادات کا سبب بنی۔ لیکن ماہرین نے حال ہی میں ایک ایسی شے کو بڑھاپے سے بچانے والی شے قرار دیا ہے جسے عام…

متحرک طرز زندگی صحت مند بڑھاپے کا ضامن

آج یکم اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بزرگ افراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ رواں برس اس دن کا مرکزی خیال ’بڑھاپے کے خلاف قدم اٹھانا‘ ہے جس کا مطلب دراصل عمر کی بنیاد پر مخصوص رویوں کے خلاف قدم اٹھانا ہے۔ امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ…

بڑھاپا روکنے والی 5 غذائیں

بڑھاپا ایک فطری عمل ہے۔ آپ چاہے اپنی زندگی جیسی بھی گزاریں بڑھاپا اپنے وقت پر ضرور آئے گا۔ بڑھاپے کے ساتھ بے شمار بیماریاں بھی ساتھ آتی ہیں۔ یہاں تک کہ اگر آپ کو بچپن میں کوئی گہری چوٹ لگی ہے او وہ ٹھیک بھی ہوگئی تب بھی وہ بڑھاپے میں…

ایشیا میں بزرگ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

سنگاپور: ماہرین کا کہنا ہے کہ ایشیا میں معمر افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک شعبہ صحت ان معمر افراد پر 20 کھرب ڈالر خرچ کر چکا ہوگا۔ سنگاپور سے جاری کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایشیا میں اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ…

خود کو بوڑھا سمجھتے ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ بوڑھے ہوچکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ آپ کی عمر زیادہ ہوگئی ہے، بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ اس خیال سے متفق ہیں کہ آپ بوڑھے ہوچکے ہیں۔ سائنس کا ماننا ہے کہ ہماری سوچوں کا ہماری صحت اور زندگی پر بہت…