The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بینکاک

بینکاک میں اٹھارویں چاؤفریا ڈائیلاگ کا انعقاد

اسلام آباد : جناح ا نسٹی ٹیوٹ(جے آئی) اور آسٹریلیا بھارت ا نسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اٹھارواں چاؤفریا ڈائیلاگ بینکاک میں منعقد کیا گیا جس میں پاکستان اور بھارت سے اہم ارکان پارلیمنٹ ، سابق سفارتکار ، سابق فوجی افسران کے ساتھ میڈیا ، خارجہ اور…

بینکاک: گناہوں کی معافی کیلئے انوکھی رسم

بینکاک: تھائی لینڈ میں  گناہوں کی معافی کیلئے پھولوں سے مزین ٹوکری پانی میں بہانے کی انوکھی رسم ادا کی جاتی ہے۔ تھائی لینڈ میں ہر سال موسم برسات کے اختتام پر گناہوں کی بخشش کے لئے انوکھی رسم ادا کی جاتی ہے، جس میں پھولوں سے مزین ٹوکری میں…

بینکاک:پاکستانی اداکار ہمایوں سعید ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

بینکاک :پاکستانی اداکار ہمایوں سعید بینکاک میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے۔ اداکار ہمایوں سعید اور ان کا عملہ تھائی لینڈ میں اپنی نئی فلم کے لیے لوکیشنز کی تلاش میں گیا تھا، رپورٹس کے مطابق ہمایوں سعید کی گاڑی ایک ڈبل…

بینکاک: بم دھماکے میں ہلاک مظاہرین کی یاد میں تقریب

تھائی دارالحکومت بینکاک میں دو روز قبل اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنیوالے دستی بم سے ہلاک افراد کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی، بدھ مندر میں منعقدہ تقریب میں ہزاروں تھائی شہریوں نے شرکت کی۔ تھائی لینڈ میں دو زور قبل مظاہرین کے…

بینکاک:احتجاج کے دوران رہنماؤں کا شیناواترا کے استعفے پر اصرار

حکومت کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے بائیکاٹ اور الیکشن کمیشن کی درخواست کے باوجود ملک میں انتخابات دو فروری کو ہی ہوں گے۔. وزیراعظم ینگ لک شیناواترا اور کابینہ کے اراکین کے جاری ایک اجلاس کے مطابق تھائی لینڈ حکومت نے ملک میں ہونے…

تھائی لینڈ:عوام کا حکومت کے خلاف مارچ شروع

تھائی لینڈ میں اس ملک کے عوام کا حکومت کے خلاف مارچ شروع ہوگيا، شرکاء نے بنکاک کی اہم تنصیبات کا رخ کرلیا۔ ہفتوں سے ڈیرہ جمائے رکھے مظاہرین نے اس ملک کے دارالحکومت بینکاک میں شہر کی اہم شاہراہیں بلاک کر دیں، جس سے شہریوں کو شدید…