The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

تباہی مچادی

امریکا: طاقتور طوفان بگولے نے تباہی مچادی، 2افراد ہلاک، 20زخمی

ایلی نوائے: امریکہ میں طاقتور طوفان نے تباہی مچادی،  جس کے نتیجے میں دوافراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست ایلی نوائے میں طاقتور طوفانی بگولے نے تباہی مچادی ہے، طوفان کی زد میں آکر کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد کاریں الٹنے اور…

پنجاب:مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،100سے زائد افراد جاں بحق

پنجاب :لاہور سمیت مختلف شہروں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، جس کے باعث مخنلف حادثات میں سو سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مختلف علاقوں میں اب بھی لوگ ملبے تلے دبے ہیں۔ پنجاب بھر میں بارشوں کے باعث حادثات میں متعدد افراد جان سے…

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں نے تباہی مچادی، 50افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب اور آزاد کشمیر میں لگاتار بارشوں نے تباہی مچا دی، دیواریں، درخت اور چھتیں گرنے سے پچاس سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ گذشتہ روز سے شروع ہونے والی مون سون کی طوفانی بارشوں نے کئی گھروں کے چراغ گل کردیئے، لاہور کے مختلف علاقوں…

لاہور میں تباہ کن بارش، 19 افراد جاں بحق

لاہور: ملک بھر میں بارشوں سے سڑکیں زیر آب اور نظام زندگی درھم برھم ہوگیا ہے، پنچاب میں بارش سے چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سےانیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہورمیں گزشتہ شام سے جاری بارشوں نے تباہی مچادی ہے، مخلتف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں…

لاہور: شدید آندھی نے تباہی مچادی، 200 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

لاہور : شدید آندھی نے تباہی مچا دی، شہر کے سو کے قریب فیڈر ٹرپ کرگئے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ لاہور میں شدید آندھی نے تباہی مچا دی، شہر کے سو فیڈر ٹرپ کرگئے ،جس سے آدھا شہر تاریکی میں ڈوب…

امریکہ: جنوبی کیرولینا میں شدید بارش نے تباہی مچادی

کیرولینا : امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں شدید بارش نے تباہی مچادی، ایک عورت ہلاک ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔ ساوتھ کیرولینا میں ہونے والی شدید بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں، ایک پل درمیان سے ٹوٹ گیا، پل…

فلوریڈا : نیپلز میں ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچادی

فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر نیپلز میں ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچادی۔ نیپلز میں ایک دن کی ریکارڈ بارش نے تباہی مچا دی، موسمیات کے مقامی زرائع کے مطابق فلوریڈا کے جنوب مغربی شہر میں 16.5 سینٹی میٹر کی ریکارڈ بارش نے نظام…