The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

تجارت

بھارت سے تجارت ختم نہیں کی ہے،خرم دستگیر

لاہور: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت کے باوجود تجارت ختم نہیں کی ہےتاہم بھارتی اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق لاہورمیں چھٹی فرنیچر نمائش کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر…

سینی گال کے صدر دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: سینی گال کے صدر میکی سال پاکستان کے دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینی گال کےصدر میکی دو روزہ دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم نوازشریف نے ان کا نور خان ایئربیس پر استقبال کیا۔ سینی…

پاکستان اور ترکی کےدرمیان‌آزادانہ تجارت،مذاکرات کا تیسرا دور مکمل

اسلام آباد: پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادتجارتی معاہدے پر مذاکرات کا تیسرا دور انقرہ میں وزارت معیشت کے دفتر میں25 سے 27 جولائی کو ہوا،اجلاس دونوں فریقین کا مذاکرات کے دوران اب تک کی پیشرفت پراظہاراطمینان،چوتھادوراسلام آباد میں آئندہ…

لاہور: واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والوں کے 2سہولت کار گرفتار

لاہور: واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والوں کے پانچ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت حسین اللہ اور سید جان عرف گنجی کے نام سے ہوئی،جن کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سےبتایا جارہاہے۔  …

آئی ایم ایف چیف کاحکومتی معاشی اقدامات پراظہاراطمینان

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو سو ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یہ بات آئی ایم ایف کے نئے مشن چیف ہیریلڈ فنگر سے ملاقات کے دوران کہی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…

پاکستان میں اکیسویں صدی کا تجارتی انفراسٹرکچر قائم کریں گے، خرم دستگیر

کراچی: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اکیسویں صدی کا تجارتی انفراسٹرکچر قائم کریں گے، اور وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق ایکسپورٹرز کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔ وفاقی وزیر تجارت نے…

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت تجارت آج سے بحال

مظفر آباد : کشمیر کے دونوں حصوں کے درمیان لائن آف کنٹرول کی چکوٹھی-اڑی کراسنگ کے ذریعے آج سے تجارت اور سفر بحال ہو جائے گا۔ ایل او سی کے ذریعے آمد و رفت کیلئے آج کا دن مختص کیا گیا ہےجبکہ منگل سے جمعہ تک دو کراسنگ پوائنٹس مظفر آباد اور…

پاک لیبیا تجارت کو فروغ دیا جائے،جنرل (ر) جاوید ضیاء

کراچی: لیبیا میں تعینات پاکستانی سفیرلیفٹیننٹ (ر)جنرل جاوید ضیاء نے کہا ہے کہ لیبیا ایک دن دنیا کی طاقتور ریاست بن جائے گا اور یہی صحیح وقت ہے کہ پاکستانی تاجر لیبیا کی مارکیٹوں پرقبضہ جما لیں۔ ان خیالات کا اظہار لیبیا میں تعینات پاکستانی…

پاک افغانستان تجارت کو فروغ دیں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد :وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تجارت کے ذریعے خطے میں معاشی انقلاب برپا کریں گے، وزارت تجارت مستقبل کی تجارتی پالیسیوں کو تفصیلی تحقیق کی بنیاد پر مرتب کرے گی، پاکستان افغانستان تاجکستان تجارت اور سرمایہ…

پاکستان تجارتی لحاظ سے پرکشش ہے،اسپینی سفیر

اسلام آباد : پاکستان میں اسپین کے سفیر جاویئر کاربا جوسا نے کہا ہے کہ اسپین توانائی اور انفراسٹرکچر کی ترقی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے تا کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوسکے۔ اسلام آباد کی تاجر برادری کے وفد سے بات…