The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

تجاویز

نئے سال کے ارادوں میں صبح جلدی اٹھنا بھی شامل ہے؟ پڑھیں مددگار طریقے

آج سال نو کا پہلا دن ہے۔ اگر آپ نے نئے سال میں بہت سے کام کرنے کے ارادے باندھ رکھے ہیں تو یقین جانیں ان کی تکمیل کا پہلا قدم سحر خیزی ہے۔ صبح جلدی اٹھنا ایک بہترین طرز زندگی کی علامت ہے۔ سحر خیزی کی عادت نہ صرف طبی طور پر فائدہ مند ہے…

اپنی آنکھوں کو خراب ہونے سے بچائیں

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں بینائی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نظر کی کمزوری اور نابینا پن سمیت آنکھوں کی مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ ماہرین چشم کے مطابق آنکھوں کی بیماریوں میں سے 80…

فریج میں رکھی اشیا خراب ہونے سے بچانے کی تجاویز

کیا آپ اپنے فریج میں رکھی اشیا کے خراب ہوجانے سے پریشان ہیں؟ ایک عمومی خیال یہ ہے کہ کھانے پینے کی چیزوں کو اگر فریج میں رکھ دیا جائے تو وہ خراب نہیں ہوتیں۔ لیکن ہوتا اس کے برعکس ہے۔ بعض دفعہ فریج میں رکھی اشیا بھی خراب ہوجاتی ہیں۔ آج کل…

ان 7 عناصر سے چھٹکارہ زندگی آسان بنانے میں معاون

آج کی زندگی کچھ عرصہ قبل کی زندگی سے بہت مختلف ہے۔ پرانے دور کی زندگی کسی حد تک مشکل اور سہولیات سے عاری تھی۔ آج ہماری دسترس میں ساری دنیا موجود ہے۔ ہماری زندگی کو آسان کرنے والی بے شمار سہولیات اور آسائشیں ہیں۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت…

آنکھوں کے سیاہ حلقے ختم کرنے کے لیے تجاویز

آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے آپ کی شخصیت کا ایک برا تاثر چھوڑتے ہیں۔ یہ آپ کی غیر صحت مند طرز زندگی کو ظاہر کرتے ہیں۔ مرد و خواتین دونوں ہی اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ ایک عام خیال یہ ہے کہ یہ عموماً نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ خیال کسی حد…

عمران خان کی کرکٹ کی بہترین کیلئے ٹوئٹر پر تجاویز

کراچی: پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کہتے ہیں کہ کرکٹ کے ادارے کو نجم سیٹھی سے آزاد کرانا ضروری ہے۔ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم نواز شریف نےالیکشن فکسرکوکرکٹ کو فکس کرنے کیلئےتعینات کیا ہے۔ عمران خان نے سماجی ویب سائیٹ ٹوئٹر…

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ کیلئے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد :فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ایف بی آر نے بجٹ تجاویز کیلئے دس مارچ تک کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مالی سال پندرہ سولہ کے بجٹ کیلئے تیاری شروع کردی ہے۔ اس ضمن میں…

مسافروں پرعائد ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کا طریقہ کارجاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایئرلائنز، ٹریول ایجنٹس اورعام مسافروں پرعائد ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کا طریقہ کار جاری کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق ایڈوانس ٹیکس سے غیرملکی سفارتکار اورپاکستان میں تعینات سفارتکار مستثنیٰ ہوں گے، براہ راست…