The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

تسنیم اسلم

کراچی سانحے پر پوری قوم غمگین ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان قاضی خلیل نے کہا ہےکہ سانحہ کراچی پرپوری قوم غمگین ہے۔پاکستان میں داعش کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔  ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل نے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی ایکشن پلان پر عملدآمد…

چینی صدراس ماہ پاکستان کادورہ کرینگے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ چینی صدر اس ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے،پاکستان اور ایران نے یمن تنازع کےسیاسی حل پراتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چینی صدر ژی جن پنگ اس ماہ…

یمن میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطے میں ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے تمام محصور پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان یمن میں محصور تما م پاکستانوں سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدن سے…

یمن سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی اولین ترجیح ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد:  دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلاء پہلی ترجیح ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے ٹوئٹ میں کہا کہ یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لئے یمن کے پڑوسی ممالک سے…

بھارتی سیکریٹری خارجہ سے تمام امورپرمذاکرات کئے جائیں گے، دفترخارجہ

اسلام آباد: بھارتی سیکریٹری خارجہ تین مارچ کوپاکستان آ رہےہیں، بھارت نے پچھلےسال اگست میں سیکرٹری سطح کےمذاکرات معطل کیےتھے۔ ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا بھارتی سیکریٹری خارجہ تین مارچ کو پاکستان کا…

کوئی پاکستانی کشتی غائب نہیں ہوئی، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ نےکہا ہے پاکستان کی کوئی کشتی لاپتہ نہیں ہوئی،بھارت نےڈرامہ کیا،سزائےموت بین الاقوامی قوانین کےخلاف نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے…

سلامتی کونسل میں اصلاحات ہونی چاہئیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے سے روایتی امن کونقصان پہنچے گا۔ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات ہونی چاہئیں۔…

کالعدم تنظیموں کے نام ویب سائٹس پر جاری کئے جائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ تمام کالعدم تنظیموں کے ناموں کی فہرست اور متعلقہ قوانین کی تشہیر ویب سائٹ پر کی جائے۔ قانونی کتب سے متعلق مقدمے کی سماعت کےدوران جسٹس جواد ایس خواجہ کو ان کے معاون نے بتایا کہ وزارت قانون…

کالعدم تنظیموں کی امداد کو مانیٹرکر رہے ہیں، دفترخارجہ تسنیم

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ کالعدم اور دیگرتنظیموں کو ملنے والی امداد کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم ہاؤس سے بیان جاری ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ سے خطاب میں دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم…

بھارتی اشتعال انگیزی سے دہشتگردی کیخلاف جنگ متاثر ہو رہی ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ پاکستان نےکہاہےبھارتی اشتعال انگیزی سےدہشتگردی کیخلاف جنگ متاثرہورہی ہے۔ دفترخارجہ سےجاری بیان میں کہاگیاہےبھارت پاکستان اور افغانستان کےدرمیان غلط فہمیاں پیداکررہاہے۔آپریشن ضرب عضب میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری…