The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

تصادم

حب : اوتھل زیروپوائنٹ پرکوچ اور ٹرک میں تصادم‘ 6 افراد جاں بحق

حب : صوبہ بلوچستان کے شہر اوتھل کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہراوتھل کے قریب کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد…

اداروں میں تصادم سے پاکستان کونقصان ہوگا‘ اسپیکرقومی اسمبلی

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز زیرعلاج ہیں، نوازشریف کے احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ ان کی اہلیہ کی علالت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے ملاقات کے بعد لاہور میں…

کوئٹہ : سبی شاہراہ پربس اور وین میں تصادم ‘ 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان میں کے علاقے دشت میں بس اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دشت میں سبی شاہراہ پر بس اور وین ٹکرا گئیں، حادثے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے…

فیصل آباد: ٹریکٹر ٹرالی اور ویگن میں تصادم‘ 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہرفیصل آباد میں ڈجکوٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اورویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ڈجکوٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ویگن میں تصادم کے باعث 5 افراد…

اوکاڑہ میں ٹریکٹرٹرالی اورایمبولینس میں تصادم ‘ 4 افراد جاں بحق

اوکاڑہ : صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کےقریب ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں میں دیپالپورقصورروڈ پرمظہر آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ایمبولینس کے درمیان تصادم ہوا…

حافظ آباد: وین اورکارمیں تصادم‘ 3 افراد جاں بحق

حافظ آباد: صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں کوٹ سرور انٹر چینج کے قریب وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں کوٹ سرورانٹرچینج کے قریب موٹروے پرکارمخالف سمت سے آنے والی وین سے…

سیہون شریف کےقریب ٹرک اوررکشےمیں تصادم‘ 5 افراد جاں بحق

سیہون : صوبہ سندھ کےشہرسیہون کےقریب تیزرفتار ٹرک اور رکشے کےتصادم کےنتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کےشہرسیہون شریف کے قریب یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مزدا ٹرک نے سامنے سے آنے والے رکشہ کو ٹکر مار دی…

کراچی: پی ٹی آئی اور ن لیگ کارکنان آمنے سامنے، تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا

کراچی: شیخ رشید کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پی ایس 114 میں انتخابی ریلی نکالی، ایک موقع پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے جہاں تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی قیادت…

شکارپور: 2 گروہوں میں خونی تصادم کا ایک اور زخمی ہلاک

شکار پور: صوبہ سندھ کی تحصیل خانپور کے قریب گاؤں 10 میل میں جتوئی قبائل کے بڈانی اور سعد خانانی گروہوں میں گزشتہ روز ہونے والے خونی تصادم میں زخمی ایک اور شخص دم توڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

شیخوپورہ کےقریب کاراورٹرالرمیں تصادم‘5افراد جاں بحق

شیخوپورہ: صوبہ پنجاب کےشہرشیخوپورہ انٹرچینج کے قریب کار ٹرالر سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اورایک شدیدزخمی ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق سرگودھاکے مقامی تاجرمحمد اعجازعیدکی شاپنگ کےلیے دوستوں کے ہمراہ کارمیں لاہورجارہے تھے کہ…