The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

تھرپارکر

تھرپارکر: خواتین کو سبزیاں اور پھل کاشت کرنے کی خصوصی تربیت کا آغاز

تھرپارکر: سماجی تنظیم رورل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن (آر ڈی اے) کی جانب سے تھرپارکر کی خواتین کو مقامی سطح پر سبزیاں اور پھل کاشت کرنے کی تربیتی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے ولی نھڑیو کے مطابق تھر میں جاری غذائیت کی…

تھرپارکر: ڈکیتی میں مزاحمت پر دو بھائی قتل، علاقہ مکین سراپا احتجاج

تھرپارکر : ڈکیتی مزاحمت پر مٹھی تھرپارکر میں دو تاجربھائیوں کو قتل کر دیا گیا، لوٹ مار کی وارداتوں کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے، شہر بند کرادیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکرمیں لوٹ مارکا…

تھرپارکر میں زیر علاج مزید 3 بچےدم توڑ گئے

تھرپارکر: ایک بار پھر بھوک اور بیماری جیت گئی، سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید3 بچےدم توڑ گئے، رواں سال اموات کی تعداد 69 ہوگئی ہے. ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 2 روز کے دوران سول اسپتال مٹھی میں زیرعلاج 3  بچےدم توڑ گئے ہیں ، واضح رہے کہ…

اگرنیشنل ایکشن پلان پرعمل ہوجاتا توپنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہ پڑتی‘شاہ محمود

تھرپارکر: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کاکہناہےکہ نیشنل ایکشن پلان شروع ہوئے دوسال ہوگئےلیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی تھرپارکر میں کہاکہ اگرنیشنل ایکشن پلان پر عمل ہوجاتا تو…

تھرپارکرمیں پاک فوج کے زیراہتمام مفت طبی کیمپ

تھرپارکر : پاک فوج کی جانب سے تھر کے علاقے چھاچڑو میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ سے تین ہزارسے زائد شہریوں نے استفادہ کیا کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کےجوانوں نے ریگستان میں پڑاؤ ڈال لیا، تھر کے عوام…

راولپنڈی سے اغواء ہونے والی یوکرینی خاتون تھرپارکر سے بازیاب

مٹھی: تین سال قبل راولپنڈی سے اغواء ہونے والی یوکرینی خاتون کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھرپارکر سے بازیاب کروالیا ہے۔ ایس ایس پی ضلع تھرپارکرکے مطابق اکتیس سالہ کترینہ نامی خاتون کوخنیسر پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقعہ کتھو نامی…

بھوک سے 3 معصوم تھری بچے جاں بحق ، تعداد 193 ہوگئی

تھرپارکر : صحرائے تھر میں ہر گزرتے روز کے ساتھ موت کے سائے گہرے ہوتے جارہے ہیں ، آج بھی سخت سردی اور بھوک کے باعث تین معصوم کلیاں مرجھاں گئیں۔ دو ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد ایک سو ترانوے تک جا پہنچی ۔تھر کے صحرا سے موت کے سائے چھٹ نہ…

تھر:غذائی قلت کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے

تھرپارکر: غذائی قلت کے شکار مزید چار بچے دم توڑ گئے۔ سال رواں کے دوران جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد ایک سو ستتر ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غذائی قلت اور ناکافی طبی سہولیات کے باعث تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی…

تھر:مزید دو بچے جان سے گئے،تعداد197 تک جا پہنچی

تھرپارکر: غذائی قلت نےآج مزید چاربچوں کی جان لے لی۔ یکم اکتوبرسے بھوک سے مرنے والے بچوں کی تعدادایک سو ستانوےہوگئی۔سندھ حکومت کی جانب سے بھیجی گئی امداد کے باوجود تھر کے کئی علاقوں میں بھوک نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ سردی کے موسم میں موت کی…

تھر میں غذائی قلت، جاں بحق بچوں کی تعداد 145ہوگئی

تھرپارکر: صحرائے تھر میں موت کا راج جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں تین روز کا بچہ دم توڑ گیا ہے۔ دوماہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سوپینتالیس ہوگئی ہے۔ تھر بن گیا ہے موت کا گھر خوراک کی کمی اور طبی سہولیات کا فقدان یا حکومت کی لاپرواہی تھری…