The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

تہلکہ خیز انکشافات

الیکشن2013 کالعدم قرار دینےکی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں الیکشن دوہزارتیرہ کالعدم قراردینے کےلئے دائردرخواست کی سماعت انتیس اکتوبرکو ہوگی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن دوہزارتیرہ کالعدم قراردیئےجانے سے متعلق دائر درخواست کی ابتدائی سماعت کےلئے تاریخ مقرر کردی ہے، درخواست…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اورسندھ میں حلقہ بندیوں سمیت بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری بلدیات پنجاب کو اپنے مراسلے میں آگاہ کیا ہے کہ نئے قانون کے مطابق بلدیاتی حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن آف…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے 20حلقوں میں دھاندلی کااعتراف کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پا کستان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دوہزار تیرہ کے عام انتخا بات میں ملک بھر میں کم از کم بیس حلقوں میں بھر پور یا جزوی دہاندلی کی گئی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ ملک کے بیس حلقوں میں…

الیکشن کمیشن اور نادرا نے ہرحلقے میں ووٹوں کی تصدیق ممکن قرار دے دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن اور نادرا نے ہرحلقے میں ووٹوں کی تصدیق ممکن قرار دے دی، الیکشن کمیشن کو با اختیار بنا نے کے لئے سمری تیار کر لی گئ، منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آزادانہ حلقہ بندیاں کر سکے گا۔ انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں عدلیہ سے ریٹرننگ افسران نہ لینے کا فیصلہ کیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم…

الیکشن کمیشن کادھاندلیوں کے حوالے سے حقائق نامہ تیارکرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے حقائق نامہ تیار کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے دو ہزار تیرہ کے انتخابی دھا ندلیوں کے تمام الزامات مسترد کر دیئے، سیکریٹری الیکشن کمیشن…

الیکشن کمیشن کاالیکٹرونک ووٹنگ مشین پر30ستمبرکواجلاس طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات پرعمل درآمد شروع کردیا ہے، آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اوربائیو میٹرک سسٹم کے استعمال کاجائزہ لینے کے لئے کمیشن نے تیس ستمبر کو بھی اہم اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ…

الیکشن کمیشن کا اپنی ہی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ سے اظہارِلاتعلقی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اپنی ویب سائٹ پر جاری کی گئی جائزہ رپورٹ سے لاتعلقی کا اظہارکردیا، جائزہ رپورٹ میں الیکشن دوہزار تیرہ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز اپنی ویب…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا انتخابی قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا، انتخابی اصلاحات کمیٹی کو ترامیم کا مسودہ بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت عام انتخابت کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی مشاورت سے کریں۔ قومی اسمبلی کے لئے…

الیکشن کمیشن کا انتخابات میں بے ضابطگیوں کااعتراف

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا اعتراف کرلیا، دسمبر دوہزار تیرہ میں تیار ہونے والی رپورٹ نوماہ بعد خاموشی سے جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات دوہزار تیرہ کی جائزہ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر بے…