The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

تیراہ آکا خیل

خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 22 دہشت گرد ہلاک

تیرہ: خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کو آپریشن خیبر ون میں بھرپور کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے آج دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 22…

خیبرایجنسی:جیٹ طیاروں کی بمباری، پانچ شدت پسند ہلاک

تیراہ آکا خیل: خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ آکا خیل میں جیٹ طیاروں نے بمباری کر کے پانچ شدت پسند ہلاک کردیئے۔خیبرایجنسی میں پاک فوج کآآپریشن خیبر ون اورٹو کامیابی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تازہ کارروائی کےدوران تحصیل تیراہ آکا خیل میں…