The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

جان کو خطرہ

ایک عورت نے کہا تم لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے، والدہ امجد صابری

کراچی :امجد صابری کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ مشکوک افراد ان کا پیچھا کررہے ہیں، تین ماہ قبل ایک خاتون نے آگاہ کیا تھا کہ آپ لوگوں کی جان کو خطرہ ہے اسی لیے ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔ یہ بات امجد صابری کے بھائیوں اور والدہ نے اے آر وائی…

وسیم اختر کی جان کو ایم کیو ایم لندن سے خطرہ ہے، حساس ادارے

کراچی : حساس اداروں کا کہنا ہے کہ میئر کراچی سید وسیم اختر کو متحدہ قومی موومنٹ لندن کے کارکنان سے جان کا خطرہ ہے اس لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے صوبائی وزارتِ داخلہ کو بھیجے مراسلے میں بتایا…

پاکستان میں میری جان کو خطرہ ہے، معروف گلوکار سلمان احمد

کراچی : معروف گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ میری جان کو پاکستان میں خطرہ ہے لیکن میں ملک چھوڑ کر نہیں بھاگوں گا. تفصیلات کے مطابق نامور گلوکار اور میوزیشن سلمان احمد کا کہنا ہے کہ میری جان کو پاکستان میں خطرہ ہے، لیکن میں ملک چھوڑ کر…

عمران خان اور طاہرالقادری پیچھےہٹنے کوتیارنہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشیدنےکہاہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹنے کوتیارنہیں،اگر خانہ جنگی ہوئی تو ذمہ دار نوازشریف ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک ہی قبر دستیاب ہے اور اس میں یا تو عمران خان یا…

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم بھی اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو سکتی ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد:  شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم بھی اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو سکتی ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا بریفنگ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام کا سمندر چودہ اگست کو…

اسلام آباد کا راستہ روکا گیا توصوبائی اسمبلیوں کے سامنےدھرنےدیں گے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے فوج تین ماہ کی جگہ تین سال کیلئے آئی تو اس کے ذمہ دار اسے بلانے والے ہوں گے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید علامہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے ملاقات کیلئےلاہورپہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کاکہناتھاچودہ اگست…