The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

جلسہ

پاکستان تحریک انصاف آج کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں الہ دین پارک سے متصل بازار گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جلسہ عام سے…

پیپلزپارٹی آج باغِ جناح گراؤنڈ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرےگی

کراچی : پییلزپارٹی آج کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے باغِ جناح گراؤنڈ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسے کے…

مسلم لیگ ن آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مانسہرہ : صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہرمانسہرہ میں مسلم لیگ ن سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن آج خیبرپختونخواہ کے شہر مانسہرہ میں جلسہ کرے گی جس کے لیے تمام انتظامات…

لوگوں سےوعدہ ہےکہ عدم تشدد اورعدم تصادم والی پارٹی قائم کریں گے‘ فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پی پی نے ٹنکی گراؤنڈمیں جلسہ کیا لیکن وہاں پانی کی ٹنکی خالی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ ایم…

مسلم لیگ ن آج صادق آباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

صادق آباد : صوبہ پنجاب کے شہرصادق آباد میں مسلم لیگ ن سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن آج صادق آباد میں جلسہ کرے گی، سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم…

مسلم لیگ ن آج ساہیوال میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ساہیوال : صوبہ پنجاب کے شہرساہیوال میں مسلم لیگ ن سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن آج ساہیوال کے ظفرعلی اسٹیڈیم میں جلسہ کرے گی، سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی…

متحدہ مجلس عمل کا 13 مئی کومینارپاکستان پرجلسہ کرنےکا اعلان

اسلام اباد : متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیا 13 مئی کومینار پاکستان پر جلسہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت متحدہ مجلس عمل کا اجلاس ہوا جس میں…

لاہور: لیگی کارکنوں نے تحریک انصاف کے استقبالیہ بینرز اتار دیے

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن 29 اپریل کو تحریک انصاف کی جانب سے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے سے خوفزدہ ہے، نا معلوم افراد نے گذشتہ رات اندھیرے میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ بینرز اتار دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…

مینارپاکستان پرجلسہ لازمی ہوگا چاہے اجازت ملے یا نہ ملے‘ چوہدری سرور

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ 29 اپریل کوخوشحال پاکستان بنانےکا آغاز ہوگا جس میں امیر اورغریب برابر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ مینارپاکستان پرجلسہ…

مسلم لیگ ن آج سوات میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

سوات : صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہرسوات میں مسلم لیگ ن آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اورمریم نواز جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف آج سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے لیے تمام…