The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

جمہوریت

یہاں ہر بڑا ڈاکو نیلسن منڈیلا بن جاتا ہے: وزیر اعظم

راجن پور: وزیر  اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب بھی ہم نیا پاکستان کہتے ہیں، تو ہماری مراد قائد اعظم کا پاکستان ہوتا ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے راجن پور  میں صحت کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان…

منی لانڈرنگ میں ملوث افراد قوم کے مجرم ہیں، احتساب پر سمجھوتا نہیں ہو گا: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعطم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ احتساب کے راہ میں کسی کو نہیں آنے دیں گے. وزیر اعظم نے کہا ہے کہ…

بریگزٹ کی ناکامی جمہوریت پرعوامی بھروسے کو متاثر کرے گی، تھریسامے

لندن : وزیر اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ بریگزٹ کی ناکامی جمہوریت پر عوام کے ناقابل یقین اعتماد کو تباہ کن حد تک متاثر کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے کی جانب سے 15 جنوری کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ کرائی…

چوروں کے خلاف کارروائی سے جمہوریت خطرے میں نہیں پڑے گی: حماد اظہر

اسلام آباد: وزیرِ مملکت ریونیو محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ شریف خاندان اور آصف زرداری کا منی لانڈرنگ نیٹ ورک بے نقاب ہو چکا، اگر ہماری صفوں میں چور نکلے گا تو خود قانون کے حوالے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے…

جمہوریت دنیا خصوصآ تیسری دنیا میں کمزور ہے، بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم جمہوریت پر کہا ہے کہ جمہوریت تاحال دنیا اور خصوصاً تیسری دنیا کے ممالک میں کمزور ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی…

جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے جدوجہد جاری رہے گی، بلاول بھٹو

لاڑکانہ : پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلان سن کرخوشی ہوئی تھی مگر وہ اپنے بیانات سے ہٹ گئے، وفاقی حکومت یو ٹرن حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پولنگ ایجنٹس کے…

پاکستان کے آئین و قانون کی بقاء کے لیے کام کریں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد : پی پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت شہید بے نظیر بھٹوکی شہادت کی وجہ سے ہے، بھرپور کوشش ہوگی جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے پی ٹی…

جمہوری حکومت کے پانچ برس پر ایک نظر

ملک میں ایک اور جمہوری حکومت نے پانچ برس مکمل کر لیے، 2013 میں اقتدار سنبھالنے والی ن لیگ کی حکومت گوناگوں مسائل کے باوجود 2018 تک اقتدار میں رہی. مجموعی طور پر حکومت کا زیادہ وقت شریف خاندان کے خلاف جاری بدعنوانی کے کیسز کے دفاع میں صرف…

ہم پرجمہوریت کوسبوتاژکرنےکےالزامات لگانےوالوں کوکچھ نہ ملا‘ سرفرازبگٹی

کوئٹہ : وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت کی تبدیلی جمہوری عمل تھا، اسمبلیاں اپنی معیاد پوری کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کےعادی افراد کی بحالی کی تقریب سے وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خطاب کرتے ہوئے…

علم کا ظفرِ موج … پروفیسر حسن ظفرعارف …. ابتدا سے اختتام تک

ایم کیو ایم لندن کے ڈپٹی کنونیر اور شہرِ کراچی کے معروف استاد پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف اتوار کی صبح کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں اپنی کار کی عقبی نشست پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ فلسفے میں ڈاکٹریٹ کرنے والے پروفیسر حسن ظفر عارف جامعہ…