The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

جیت

سوشل میڈیا کے بغیرصدرنہیں بن سکتا تھا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوشل میڈیا نے الیکشن جتوانے میں اہم کرار ادا کیا، اس کے استعمال کے بغیر وہ الیکشن نہیں جیت سکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ صدارتی الیکشن…

زمبابوے کا بڑا اپ سیٹ‘ سری لنکا کو سیریز میں شکست

ہمبنٹوٹا:سری لنکا میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل سیریز تین دو سے جیت لی۔ تفصیلات کےمطابق ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں…

پاکستان کی جیت پرایسالگ رہاہےعید وقت سےپہلےآگئی‘ میرواعظ عمر فاروق

سرینگر: کشمیری رہنما میرواعظ عمر فاروق کا کہناہےکہ پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہورہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کشمیری حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق نےکہاہےکہ آئی سی سی چیمپینئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں…

پاکستان نے آسٹریلیا میں جونیئرہاکی ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

میلبرن : پاکستان نے آسٹریلیا کے نیشنل جونیئرہاکی چمپیئن شپ کے فائنل میں نیوساؤتھ ویلز کی ٹیم کو 3-2 سے شکست دے کرٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کےمطابق چمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم نے ابتدا سے ہی منصوبہ بندی کے تحت کھیلا اور ٹورنامنٹ…

تیسراون ڈے: پاکستان نےویسٹ انڈیز کوشکست دےدی

گیانا: پاکستان نےویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچ کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیزکو چھ وکٹوں سےشکست دے کرسیریز اپنےنام کرلی۔ تفصیلات کےمطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز…

یومِ پاکستان پرہاکی ٹیم کاہم وطنوں کوشاندار تحفہ

ویلنگٹن: پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 1-2سے شکست دے پانچ میچوں کی سیریزاپنے نام کرلی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کےخلاف پانچ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 1-1 گول سے برابر رہاجس کے بعد قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 1-2 سے ہرار…

تیسراٹیسٹ میچ :پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شارجہ : پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مصباح الحق کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج شارجہ کے تاریخی میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے میدان میں اتررہی ہے۔…

جرمنی میں ریاستی انتخابات : انجیلامرکل کی جماعت کو دھچکا

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت کو تارکین وطن کی مخالف جماعت اے ایف ڈی نے ریاست میکلن کے انتخابات میں شکست دے دے دی. تفصیلات کے مطابق جرمنی کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایگزٹ پولز میں بتایا گیا ہے کہ جرمن چانسلر…

پاکستان نےایشین اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

کراچی: پاکستان نے ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ فائنل میں ہانگ کانگ کو دو صفرسے شکست دے دی۔ ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ کاٹائٹل پندرہویں مرتبہ پاکستان کےنام ہوگیا، ایشین اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی نمائندگی فرحان محبوب، فرحان…

پہلہ ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 11 رن سے شکست دے دی

پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں باآسانی 11 رنز سے شکست دے دی، شاندار سنچری پر پاکستان کے محمد حفیظ کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ شارجہ کے تاریخی میدان میں پاکستانی بلے باز سری لنکن ٹائیگرز پر جم کر برسے، ٹاس…