The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

جیو

میر شکیل اپنا کوئی اثاثہ فروخت کر کے تنخواہیں دیں: عدالت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جیو اور جنگ کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میر شکیل کو کہیں کہ اپنا کوئی اثاثہ فروخت کر کے تنخواہیں دیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جیو نیوز کے…

ملازمین 3 ماہ میں کیسے گزرا کریں گے، لوگوں کے ساتھ پیٹ لگا ہوا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس میں جیو کے مالک میر شکیل الرحمٰن سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ میر شکیل نے تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 3 ماہ کا وقت مانگا جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کمیٹی کی تشکیل کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

تنخواہوں کی عدم ادائیگی: میر شکیل کی عدم حاضری، سماعت پھر ملتوی

اسلام آباد: جیو اور جنگ کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس میں ادارے کے مالک میر شکیل الرحمٰن آج پھر عدالت میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جیو اور جنگ کے…

میرشکیل کا حکومتی پروٹوکول میں فرارہونا قانون کی خلاف ورزی ہے، علما

پشاور: متحدہ علما مشائخ کونسل نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے میر شکیل کو حکومتی پروٹوکل میں فرار کرایا ہے۔ جیو کیخلاف متحدہ علماومشائخ کونسل کا اجلاس آج پشاور میں ہوا جس میں ایک اعلامیہ تیار کیا گیا ہے۔ اعلامیےمیں کہا گیا ہے کہ…

توہین عدالت کیس: عدالت کا جیو چینل پراظہار برہمی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیا توہین عدالت کیس میں جیو کا جواب نہ آنےپربرہمی کا اظہار کیااور بیس اکتوبر تک تفصیلی جواب داخل کرنے کاحکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی ۔ عدالت نے جیوکی…

نوازشریف، میرشکیل ودیگرکیخلاف غداری کے مقدمے کی درخواست

کراچی: وزیراعظم نوازشریف، میرشکیل ودیگرکیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے درخواست دائرکردی گئی، تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک سماجی کارکن کی جانب سے وزیرِاعظم میاں نوازشریف، جیو اورجنگ گروپ کے سربراہ میرشکیل الرحمٰن، وجاہت علی ودیگر کے خلاف سپریم…