The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

حاملہ خواتین

دوران حمل ان عادات سے پرہیز ضروری ہے

ماں بننا ایک فطری عمل ہے اور یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جو نہایت احتیاط اور توجہ کی متقاضی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک بچے کی زندگی کا دار و مدار اس وقت سے ہوتا ہے جب ماں کے شکم میں اس کے خلیات بننے کا عمل شروع ہوتا ہے۔ اس وقت ماں کی عادات و غذا…

ذہنی نشوونما میں’فش آئل‘ کا کردار، حقیقت یا افسانہ ؟

آسٹریلیا : جدید طبی تحقیق نے حمل کے دوران مچھلی کے تیل سے تیار کردہ ادویات کا استعمال بچے کی ذہنی نشوونما میں بہتری لانے کے تاثر کو غلط ثابت کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ایک طبی تحقیقی ادارے نے جدید تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ…

پہلی بار ماں بننے والی خواتین کے دماغ میں تبدیلی

ماہرین کا کہنا ہے کہ پہلی بار ماں بننا خواتین کے دماغ کے خلیات کو تبدیل کردیتا ہے اور وہ قدرتی طور پر اپنے بچوں کے متعلق سوچنے لگتی ہیں۔ نیچر نیورو سائنس نامی جریدے میں چھپنے والے تحقیقی مضمون کے مطابق پہلی بار حاملہ ہونے والی خواتین کے…

پاکستان میں صنفی تفریق خواتین کے طبی مسائل کی بڑی وجہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پہلی دفعہ منعقد کیے جانے والے گلوبل گولز ایوارڈز میں ایک پاکستانی ادارے ’ڈاکٹ ۔ ہرز‘ نے بہترین اور کامیاب کوشش کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ یہ ایوارڈ اس ادارے یا فرد کو دیا جانا تھا جو خواتین اور کم عمر…

دوران حمل نشہ کرنے والی خواتین کے بچے بدترین مسائل کا شکار

واشنگٹن: کیا آپ جانتے ہیں امریکا میں 23 ملین افراد منشیات کے عادی ہیں اور الکوحل یا دوسری منشیات استعمال کرتے ہیں۔ یہ صورتحال اس وقت اور بھی خراب ہوجاتی ہے جب خواتین دوران حمل بھی منشیات کا استعمال جاری رکھتی ہیں نتیجتاً ان کے پیدا ہونے…

دوران حمل پھلوں کا استعمال بچوں کی ذہنی استعداد میں اضافے کا سبب

اوٹاوہ: کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو دوران حمل پھلوں کا استعمال زیادہ کرتی ہیں ان کے بچے زیادہ ذہنی استعداد کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق کینیڈا کی یونیورسٹی آف البرٹا میں کی گئی۔ تحقیق میں 688 بچوں کو شامل کیا گیا…

بھارت میں حاملہ خواتین کے لیے خصوصی بائیک ایمبولینس

نئی دہلی: بھارت کے صوبے اتر پردیش میں ایک گاؤں نارائن پور میں حاملہ خواتین کے لیے خصوصی بائیک ایمبولینس تیار کی گئی ہیں جس کے بعد حاملہ خواتین کی بحفاظت اسپتال روانگی آسان ہوگئی ہے۔ نارائن پور اتر پردیش کا ایک غیر ترقی یافتہ گاؤں ہے جو…

کوریا کی بسوں میں حاملہ خواتین کے لیے خصوصی الارم نصب

سیئول: کوریا کے شہر بوسن میں انڈر گراؤنڈ ٹرینوں میں حاملہ خواتین کے لیے خصوصی الارم نصب کردیے گئے جن کا مقصد مسافروں کو باخبر کرنا ہے تاکہ وہ ان کے لیے اپنی جگہیں چھوڑ دیں۔ یہ اقدام خواتین کے تحفظ کے لیے چلائی جانے والی ’پنک لائٹ مہم‘ کا…