The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

خودکش حملہ

سوات: آرمی یونٹ پر خودکش حملہ، افسرسمیت 11 اہل کار شہید، 13 زخمی

پشاور: سوات کےعلاقے کبل میں ہونے والے خودکش حملے میں‌ ایک افسر سمیت گیارہ سیکیورٹی اہل کار شہید اور تیرہ زخمی ہوگئے. پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کبل میں‌ ہونے والا حملے کا نشانہ آرمی یونٹ کا اسپورٹس ایریا تھا۔ حملے…

افغان خفیہ ایجنسی کےدفترکےقریب خودکش حملہ‘ 6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے دفتر کے قریب خودکش…

سابق وزیرداخلہ پنجاب پرخودکش حملےکا ماسٹرمائنڈ پولیس مقابلےمیں ہلاک

کراچی: شہر قائد میں پولیس کی کارروائی میں سابق وزیرداخلہ پنجاب کرنل ریٹائرد شجاع خانزادہ شہید پر خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اجمیرنگری میں پولیس کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشت گرد سعد…

کابل میں‌ مسجد پر خودکش حملہ،فائرنگ، 20 افراد جاں بحق، 40 زخمی

کابل : افغان دارالحکومت کابل کی مسجد پر خود کش حملے اور فائرنگ میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے، داعش نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں اہل تشیع افراد کی ایک مسجد پر تین مسلح افراد نے حملہ کردیا، ایک…

جرمنی: خودکش حملے کی منصوبہ بندی‘نوجوان گرفتار

برلن : جرمن پولیس نے نوجوان پناہ گزین کو گرفتار کیا ہے جس پر شبہ تھا کہ وہ برلن میں خودکش حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جرمن وزیرِ داخلہ کارل ہائنز شروئٹرکاکہناہے کہ 17 سالہ نوجوان کو برینڈن برگ کے قریب اوکرمارک قصبے…

برطانیہ میں کسی بھی وقت اگلا حملہ ہوسکتا ہے‘تھریسامے

لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں کسی بھی وقت اگلا حملہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مانچسٹر کنسرٹ میں داعش کی جانب سے خودکش بم دھماکے کے بعد خطرے کی سطح بلند کرکے شدید ترین کردی گئی ہے۔ برطانوی…

کابل میں نیٹوقافلے کےقریب دھماکہ‘8افراد ہلاک

کابل: افغانستان کےدارالحکومت کابل میں نیٹوقافلے کےقریب ہونے والے خودکش دھماکےمیں 8افراد ہلاک اور کم ازکم25افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانےکےقریب خودکش حملہ آور نےنیٹو کےقافلے کو نشانہ بنایا جس…

بغداد میں خودکش دھماکہ‘ 14افراد ہلاک

بغداد: عراق کےدارالحکومت بغداد میں حملہ آور نےخود کودھماکہ خیز مواد سے اڑا لیاجس کےنتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق عراقی حکام کا کہناہےکہ بغداد کے جنوبی داخلی راستے پرچیک پوائنٹ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے…

لاہور لہو لہو: اب تک ہونے والے دہشت گرد واقعات

لاہور: ملک بھر میں ایک طویل عرصے سے جاری دہشت گردی نے کوئی شہر ایسا نہ چھوڑا جہاں کے لوگ اپنے پیاروں کی کسی بم دھماکے میں ہلاکت کو نہ روتے ہوں۔ صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور بھی دہشت گردوں کی زد میں رہا ہے اور ان کارروائیوں میں اب تک…

سہون حملہ: شہدا کی تعداد 90 ہوگئی، 343 زخمی، 73 کی حالت نازک

سہون: درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے احاطے میں خودکش حملے کے باعث شہید ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہوگئی، زخمی 343 ہیں جن میں سے 73 کی حالت نازک ہے جنہیں بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ دھماکے کی مکمل خبر پڑھیں: درگاہ لعل شہباز قلندر پر…