The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

خیبر ایجنسی

چوکی پرحملہ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک،ایک اہلکارشہید

راولپنڈی : خیبر ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملوں میں پانچ دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک جوان نے مردانہ وار لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔  تفصیلات کے مطابق خیبرایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے حملہ کردیا جسے پاک فوج…

وادی راجگال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد ہلاک

خیبر ایجنسی: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے وادی راجگال میں پاک فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کی جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

خیبر ایجنسی سے تین لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی : پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے. تفصیلات کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے جمرود سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں. تینوں کی عمریں 25 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور ان…

خیبر ایجنسی میں پہلی مرتبہ پولیٹیکل ایجنٹ خیبرجیپ ریلی کا انعقاد

پشاور : خیبر ایجنسی میں امن کے پیغام کو فروغ دینے کیلئے پہلی مرتبہ جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے، فرنٹیئر فور ویل کلب کے بابر غوری ریلی کے فاتح قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق فاٹا اور خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیٹیکل ایجنٹ…

خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی: نو دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : پاک فوج نےخیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کر کے نو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر ترجمان کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں نو دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔…

خیبر ایجنسی کے تیراہ پر فضائی کارروائی،21دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کی پاک افغان سرحدپرراجگال اورتیراہ کےقریب فضائی کارروائی میں اکیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کیجانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق خیبر ایجنسی کی علاقے وادی تیرا ہ میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی…

افغانستان سے راکٹ حملہ،4 جوان شہید، جوابی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی:افغانستان سے کئے جانے والے راکٹ حملے میں 4 جوان شہید ہوگئے ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے راکٹ حملے میں چار فوجی جوان شہید اور چار…

محفوظ پاکستان ہی مستحکم پاکستان بن سکتاہے، آرمی چیف

کوئٹہ: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اورانتہاپسندی کیخلاف جنگ آج کیلئے نہیں بلکہ آئندہ نسلوں کیلئے ہے۔  کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ایک محفوظ پاکستان ہی…

آئی ڈی پیز کی واپسی : سترہ ہزار سے زائد خاندان گھروں کو روانہ

شمالی وزیرستان : آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی واپسی کے عمل میں تیزی آگئی۔ تین مختلف قبائل کے سترہ ہزار دو سو تریپن خاندان واپس اپنے علاقوں کو روانہ ہو گئے۔ خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان کے آپریشن متاثر آئی ڈی پیز کی واپسی کا دوسرامرحلہ…

پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

خیبر ایجنسی : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو منتطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے امن یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے یہ بات خیبر ایجنسی کے دورے کے موقع پر کہی۔ جوانوں سے خطاب…