The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

درخت

لاہورہائی کورٹ کے حکم پر لاہور میں 27 ہزار 510 درخت لگا دیے گئے

لاہور : لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر لاہورمیں27ہزار510 درخت لگا دیے گئے، عدالت نے سرکاری محکموں کی طرف سے رپورٹس آنے کے بعد درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ،جس میں بتایا…

سری لنکا میں آسمان سے درختوں کی بارش

کیا آپ نے کبھی آسمان سے درختوں کو برستے ہوئے دیکھا یا سنا ہے؟ شاید یہ سننے میں آپ کو عجیب لگے لیکن سری لنکا میں ایسا ہو رہا ہے جہاں آسمان سے درخت ’برستے‘ ہیں۔ سری لنکا میں مختلف خالی مقامات پر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ کھاد کے ایسے گولے…

دنیا کے انتہائی انوکھے درختوں سے ملیں

ہماری زمین پر اس وقت لگ بھگ 3 کھرب درخت موجود ہیں۔ ان میں کئی ایسے ہیں جو اب تک دنیا کے سامنے نہیں آسکے، صرف وہاں رہنے والے مقامی افراد ہی ان درختوں سے واقف ہیں جو جدید سہولیات سے عاری زندگی جی رہے ہیں۔ ان میں سے کئی درخت ایسے ہیں جو…

فلائی اوور کے نیچے خالی جگہ باغ میں تبدیل

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک فلائی اوور کے نیچے خالی جگہ پر باغ بنا لیا گیا۔ اب اس فلائی اوور کے اوپر گاڑیاں دوڑتی ہیں اور نیچے شہری اپنا فارغ وقت پھولوں اور پودوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ ممبئی کے علاقے مٹنگا میں ڈاکٹر بابا صاحب روڈ پر…

ملکہ برطانیہ درختوں کی شوقین نکلیں

لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم یوں تو بے شمار نجی و سرکاری سرگرمیوں میں مصروف رہتی ہیں تاہم انہیں درختوں کا بھی بے حد شوق ہے اور شجر کاری کے لیے بھی وہ کسی نہ کسی طرح وقت نکال ہی لیتی ہیں۔ حال ہی میں ملکہ برطانیہ کے بارے میں پیش کی جانے…

درخت اگانے والی کتاب

اگر آپ کتاب دوست انسان ہیں تو آپ نے بے شمار کتابیں پڑھی ہوں گی، کچھ کو سنبھال کر رکھا ہوگا، جبکہ کچھ کتابوں کو اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو دے دیا ہوگا۔ تاہم ہر شخص یہ زحمت نہیں کرتا۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کتابوں کو بے مصرف جان کر…

بھارت کی 105 سالہ درختوں کی ماں

اولاد نہ ہونا کسی شادی شدہ جوڑے کے لیے بہت بڑی محرومی بن سکتا ہے تاہم بھارت میں ایسے ہی ایک محروم جوڑے نے اپنی محرومی کا نہایت انوکھا اور فائدہ مند متبادل ڈھونڈ نکالا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کا رہائشی یہ جوڑا جب 25 سال تک اولاد سے محروم رہا…

ہائیکنگ کرنے کے فوائد سے آگاہ ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں ہائیکنگ کرنا آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ شہروں کی بھیڑ بھاڑ اور شور شرابہ سے دور کسی پرسکون قدرتی مقام پر پیدل چلنا اور گھومنا پھرنا آپ کے جسم، دماغ اور روح پر نہایت خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔ معروف امریکی…

دین اسلام میں ماحول کی حفاظت کا سبق

دین اسلام تمام شعبہ ہائے زندگی کے بارے میں انسانی فطرت کے مطابق ہدایات فراہم کرتا ہے۔ آج دنیا بھر میں کی جانے والی سائنسی تحقیقات قرآن میں لکھے گئے الفاظ کی تصدیق کر رہی ہیں۔ قرآن کریم کے ذریعے 14 سو سال پہلے ہمیں جو رہنمائی فراہم کی…

صحرا میں جنگل اگانے کا حیرت انگیز طریقہ

براعظم افریقہ میں صحرا زدگی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو ایک عام زمین کو آہستہ آہستہ خشک اور بنجر کردیتی ہے جس کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے کہ یہ مکمل طور پر صحرا میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ افریقہ میں یہ مسئلہ اس لیے سنگین ہے…