The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

دریا

برفیلی آبشار سے جنم لیتی قوس قزح

چین کے صوبے شانزی میں پائی جانے والی ہوکو آبشار ویسے تو دنیا کی انوکھی ترین آبشار ہے تاہم موسم سرما میں اس کی انفرادیت میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے جب اس کے اوپر قوس قزح نمودار ہوجاتی ہے۔ شانزی میں پایا جانے والا زرد دریا یعنی یلو ریور…

استعمال شدہ پلاسٹک سے تیار ہونے والا پارک

دنیا بھر میں ماحول کو شدید نقصان پہنچانے والے عنصر پلاسٹک کو ختم کرنے کے منصوبوں کے بارے میں سوچا جا رہا ہے اور اس ضمن میں ایک اور منصوبہ سامنے آیا ہے۔ فرانس میں دریا میں پھینکے جانے والے پلاسٹک سے خوبصورت پارک تیار کیے جارہے ہیں۔…

عراق میں ریت کا بہتا ہوا دریا

عراق میں ایک عجیب و غریب دریا نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا جس میں ریت بہتی نظر آرہی ہے۔ یہ دریا عراق کے صحرا میں واقع ہے اور انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بظاہر یوں لگ رہا ہے جیسے یہ کوئی ریت کا دریا ہے جس میں ریت بہہ رہی…

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب میں پانی چھوڑنے سے درمیانے درجے کا سیلاب

لاہور: بھارت نے ایک بار پھر آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا جس سے دریا میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا جس سے دریا میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا۔…

ایسا دریا جس سے قوس قزح پھوٹتی ہے

کیا آپ نے کبھی ایسے دریا کے بارے میں سنا ہے جو بے حد رنگین ہو اور اس میں سے قوس قزح پھوٹتی دکھائی دیتی ہو؟ جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں واقع ایک دریا ایسا ہی ہے جسے 5 رنگوں کے دریا یا مائع قوس قزح کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ یہ خوبصورت دریا…

آسٹریلیا: طیارہ دریا میں گرتباہ‘ 6 افراد ہلاک

سڈنی : آسٹریلیا میں سڈنی ہاربر میں نئے سال کے جشن کے آغاز سے چند لمحے قبل جہاز دریا میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں طیارہ سڈنی سے شمال کی جانب سے 50 کلومیٹر دورہاکس بے ریور کے گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6…

کاغان : سیاحوں کی گاڑی دریا میں گرنےسے5 افراد جاں بحق

بالاکوٹ: وادی کاغان کی سیر کےلیےآنے والے سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 سیاح ڈوب کر جاں بحق اور ایک سیاح زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق وادی کاغان کی سیروتفریح کے بعد گھر واپسی پرمانسہرہ کی طرف آتے ہوئے مہانڈری کے…

اسپین میں دریا کا پانی سبز ہوگیا

میڈرڈ: اسپین میں ایک دریا نے اس وقت شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا جب اس کا پانی گہرے سبز رنگ میں تبدیل ہوگیا۔ اسپین کے شہر سیئو ڈی اورگیل میں موجود اس دریا کا پانی گہرے سبز رنگ کا ہوگیا جس سے شہریوں کو خدشہ پیدا ہوا کہ شاید اس میں کسی…

ننھے ہاتھی نے انسان کی جان بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی

جانوروں کی انسانوں سے محبت اور وفاداری میں کوئی شک نہیں۔ انسانوں کی جانب سے ذرا سی محبت کے برتاؤ پر جانور انسانوں کے بے دام غلام بن جاتے ہیں اور ان کے لیے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہں کرتے۔ شیر اور چیتوں جیسے خطرناک جانوروں سے…

بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول بس دریا میں جا گری

نئی دہلی : بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول بس پاکلا دریا میں جا گری تاہم مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت تمام بچوں کو باحفاظت نکال لیا. تفصیلات کےمطابق بھارتی ریاست راجستھان میں پرائیویٹ اسکول کی بس بچوں کو لےکر اسکول آرہی تھی کہ پاکلا…