The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

دفترخارجہ

امریکی سفیر برائے مذہبی آزادی سیم براؤن بیک کا دفترخارجہ کا دورہ

اسلام آباد : امریکا کے سفیر برائے مذہبی آزادی سیم براؤن بیک نے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی، امریکی سفیر کو قائد کے وژن پرمبنی حکومتی پالیسیوں پر بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابقامریکا کے سفیر برائے مذہبی آزادی سیم براؤن بیک…

بھارت الیکشن اپنےملک میں لڑے، پاکستان کوالیکشن میں نہ گھسیٹے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد : پاکستانی دفترخارجہ نے واضح کہا کہ بھارت الیکشن اپنے ملک میں لڑے ، پاکستان کوالیکشن میں نہ گھسیٹے،  پاک افغان تعلقات سے متعلق ہمیں کسی کی تعریف کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے میڈیا بریفنگ…

وزارت داخلہ واطلاعات جعلی خبریں پھیلانےوالےاکاؤنٹس کاجائزہ لیں،دفترخارجہ

اسلام آباد : دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ اور اطلاعات جعلی خبریں پھیلانے والے اکاؤنٹس کاجائزہ لیں ، امید ہے صحافی سوشل میڈیا پر کسی بھی چیز پر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے محتاط رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے…

پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کوچھو رہے ہیں‘ ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفترِخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی سمندرسے بھی گہری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کو…

بھارت نے گزشتہ ایک سال میں1400بارلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کی، دفترخارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے گزشتہ ایک سال میں چودہ سوبارلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کی،  مسئلہ کشمیر صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے میڈیا…

شام پرکیمیائی حملے قابل مذمت ہیں، دفترخارجہ کا اظہارتشویش

اسلام آباد : پاکستان نے شام کی موجودہ صورتحال اور حالیہ امریکی حملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں، تمام قوتیں اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کارروائی کریں۔ یہ بات…

پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام مسترد، امریکا وضاحت کرے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کا امریکی اقدام مسترد کرتے ہیں، امریکی رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں، امریکا اقدام کی وضاحت کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں کہا ہے…

امریکی صدر کا اعلان عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے امریکی صدر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ ماننے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا اعلان عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ…

بھارت کے جارحانہ عزائم خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں‘ پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے بھارت کی جانب سےایل او سی کے قریب شہری آبادی کو نشانے بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر کوٹلی سیکٹر پربھارت کی بلا اشتعال فائرنگ…

کلبھوشن کیس: پاکستان نےبھارتی وزارتِ خارجہ کا موقف مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئےباہمی قونصلر رسائی معاہدے پر موثر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ 2008 کا معاہدہ قیدیوں…