The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

دوبارہ پھر سے

دوبارہ پھر سے: بار بار دیکھی جانے والی فلم

کراچی: اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کا کراچی میں شاندار پریمیئر منعقد کیا گیا۔ پریمیئر میں فلم کی کاسٹ سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ کراچی کے ایک سینما میں منعقد ہونے والے دوبارہ پھر سے کے پریمیئر میں مختلف…

امریکا میں پہلا پاکستانی فلم فیسٹیول

نیویارک: امریکا میں 2 دسمبر سے پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ یہ فیسٹیول اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں اقوام متحدہ پاکستان مشن کے زیر اہتمام…

لو اسٹوری فلم ’’ دوبارہ پھر سے‘‘ کا ریڈ کارپٹ

کراچی : اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے کہا ہے کہ خوبصورت لو اسٹوری پر مشتمل فلم ’’ دوبارہ پھر سے ‘‘ بہت اچھی فلم ہے، اس کی 70 فیصد سے زائد شوٹنگ نیو یارک میں ہوئی ،اگلےسال اے آر وائی فلمز کے بینر تلے 10 فلمیں ریلیز…

ریکھا کی جادوئی آواز اور راستوں کا بوجھل پن

اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’دوبارہ پھر‘ سے کا ایک اور گانا ’راستہ تھم گیا‘ جاری کردیا گیا ہے۔ گانے میں مشہور بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج نے گلوکاری کے جوہر دکھائے گئے ہیں۔ گانے کی موسیقی بالی ووڈ میوزک کے ایک اہم نام…

فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کی ٹیم مختلف چیلنجز سے نبرد آزما

اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کی ٹیم آج کل اپنے مداحوں کی جانب سے دیے گئے چیلنجز کو پورا کر رہی ہے۔ یہ چیلنجز فلم کی تشہیری مہم کے لیے ’ٹرتھ اور ڈیئر‘ کا حصہ ہیں جس میں مداح ان سے مختلف سوالات پوچھ رہے ہیں یا…

رنگ، رقص اور دلوں کا ملن

اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’دوبارہ پھر‘ سے کا ایک اور گانا ’لڑ گیاں‘ جاری کردیا گیا ہے۔ گانے میں شاندار مناظر اور رقص پیش کیا گیا ہے۔ معروف ہدایت کار مہرین جبار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ اے آر وائی…

اپنے پسندیدہ اداکار کو چیلنج کرنے کا موقع

اب آپ اپنے پسندیدہ اداکاروں سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں یا انہیں کوئی بھی چیلنج دے سکتے ہیں۔ اے آر وائی فلمز کے زیر اہتمام بننے والی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کی ٹیم نے اپنے پرستاروں کو دعوت دی ہے کہ وہ ان سے کوئی سوال پوچھیں یا انہیں کوئی…

اڑتی پتنگوں کا ہوا کے سنگ سفر

اے آر وائی فلمز کی پیش کش ’دوبارہ پھر سے‘ کا ٹائٹل سانگ جاری کردیا گیا ہے۔ معروف ہدایت کار مہرین جبار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ اے آر وائی فلمز کی کاوش ہے اور اس کے پروڈیوسر اے آر وائی کے سربراہ سلمان اقبال ہیں۔…

اے آر وائی فلمز کی پیشکش ’دوبارہ پھر سے‘ کا پوسٹر جاری

کراچی: اے آر وائی فلمز کی پیش کش ’دوبارہ پھر سے‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم 25 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم ’دوبارہ پھر سے‘ معروف ہدایت کار مہرین جبار کی ہدایت کاری میں بن رہی ہے اور فلم کے پروڈیوسر اے آر وائی کے سی ای او سلمان…

اےآروائی فلمز کی پیش کش’’دوبارہ پھر سے‘‘ کافرسٹ لک ریلیز

کراچی: اے آروائی فلمز کی پیشکش فلم دوبارہ پھر سے کا فرسٹ لک اے آروائی فلمز نے آج ریلیز کردیا ۔ اے آروائی فلم دوبارہ پھر سے کی ڈائریکٹر مہرین جبار اور فلم کے پروڈیوسر اے آروائی کے سی ای او سلمان اقبال ہیں، فلم اے آروائی فلم کے بینرز…