The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

دھرنا

مطالبات کے حق میں سوڈانی شہریوں کا دھرنا مسلسل 11ویں روز بھی جاری

خرطوم : سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں منگل کو فوج کی جنرل کمان کے ہیڈ کوارٹر کے اطراف ہزاروں افراد کا دھرنا مسلسل گیارہویں روز بھی جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق سوڈانی پروفیشنلز ایسوسی ایشن نے باور کرایا کہ مرکزی مطالبات پورے ہونے تک دھرنا…

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکز کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکز کا دھرنا آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکز کا دھرنا آج چوتھے روز بھی جاری ہے جس کے باعث ٹریفک متاثر ہونے سے شہری پریشان ہیں۔ لیڈی…

سوشل میڈیا وائرل: پھل فروش بچہ میڈیا کے سامنے پیش

لاہور: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پھل فروش بچے کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ فواد چوہدری آج لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق…

روکنے کے با وجود مظاہرین نے کیلے لوٹے: محمد محسن

شیخو پورہ: دھرنے کے شرکا نے بچے کی کیلوں کی ریڑھی لوٹ لی، اے آر وائی نیوز نے شیخو پورہ میں دھرنے کے شرکا کے ہاتھوں کیلوں سے محروم ہونے والا بچہ ڈھونڈ نکالا۔ تفصیلات کے مطابق شیخو پورہ، بتی چوک پر مظاہرین نے بچے سے زبردستی کیلے چھینے،…

کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ اورپانی کی قلت کےخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال

کراچی : شہرقائد میں پانی وبجلی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے ہڑتال کی کال کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف…

لاہور: تحریک لبیک نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور: تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مطالبات منظورہونے کے بعد مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کی مجلس شوریٰ نے لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں…

احتجاجی کنٹینر پرعمران خان اور آصف زرداری ایک ساتھ نہیں ہوں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد : ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی پی سمیت کل لاہورمیں تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ہوں گی تاہم کسی کو غلط فہمی نہ رہے کہ کوئی سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، عمران خان اور زرداری کے نظریات یکسر مختلف…

ایک طرف سی پیک اوردوسری طرف کنٹینرسیاست جاری ہے‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے منشور پرسمجھوتہ نہ کرتے ہوئے وعدے پورے کیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا…

فاٹا بل: جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دھرنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد:سراج الحق کے فاٹا سے متعلق تازہ بیان نے حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے فاٹا بل اسمبلی میں لانے کے لئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ اُنھوں نے فاٹا ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے…

پنجاب اسمبلی کے باہردھرنا 4 گھنٹے کے اندر ختم کروالیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور : صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلی کے باہر موجود دھرنا مظاہرین کے قائدین سے حکومت رابطے میں ہے اور 4 گھنٹوں کے درمیان معاملات طے پاجائیں گے. ان خیالات کا اظہارانہوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندگان سے…