The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

دھوپ

خبردار! دھوپ آپ کو بوڑھا کر سکتی ہے

جوان اور کم عمر دکھائی دینا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ بڑھاپے سے دور رہنا چاہتے ہیں تو دھوپ میں کم سے کم وقت گزاریں۔ یہ تحقیق اس وقت سامنے آئی جب امریکہ کے شہر بوسٹن میں 231 خواتین سے سوالات کیے گئے۔ ان خواتین…

دھوپ سے بچانے کے لیے سن اسکرین کی مخصوص مقدار ضروری

کیا آپ دھوپ میں نکلنے سے قبل سن اسکرین یا سن بلاک استعمال کرتے ہیں؟ اگر آپ اس عادت پر کاربند نہیں تو جان جائیں کہ آپ اپنے آپ کو شدید قسم کے خطرات کے حوالے کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج کی بنفشی یا الٹرا وائلٹ شعاعیں ہمیں جلد…

جلد کی خشکی سے کیسے بچا جائے؟

جلد ہمارے جسم کا سب سے اہم حصہ ہے ۔ چونکہ یہ ہر وقت اثرات سے متاثر ہوتی ہے اس لئے نازک بھی ہوتی ہے ۔ جلد ہمارے بدن کو بیرونی جراثیموں کے حملوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ جلد کا خشک ہونا ایک عام سی بات ہے۔ اس کے تدارک کے لئے کچھ اقدام کرکے آپ خشکی…