The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

دہشت گردوں

ایرانی حکومت دہشت گردوں کے تعاقب کے بیانات دیتی رہتی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ  سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے دہشت گردوں کا تعاقب کرنے کے بیانات آتے رہتے ہیں،ایرانی حکومت سے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے متعلق معلومات فراہم کریں۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ ایرانی حکومت کی…

سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تین دہشت گرد تختۂ دار کے حوالے

اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں کی سزا کے تحت پھانسی دے دی گئی، دہشت گردوں کو ہائی سیکیورٹی جیل ساہیوال میں پھانسی دی گئی. پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سےسزا…

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھر پور طاقت استعمال کریں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامی افسران دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھر پور طاقت،آئینی اور قانونی اختیار استعمال کریں۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب…

روس کی مدد سے شام میں دہشت گردوں پرقابو پایا: بشارالاسد

دمشق: شام کےصدربشارالاسد کہتے ہیں کہ روس کی مددسےدہشت گردوں کو نیست ونابودکرنےمیں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شام کےدارالحکومت دمشق میں روس کےپارلیمانی وفد سے گفتگو میں شام کےصدر بشارالاسد کاکہناتھاکہ دہشت گردوں کےخلاف کامیابی روس کی مدد…

قومی ایکشن پلان:وزیراعظم کی زیرصدارت جائزہ اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ سانحہ پشاورکے بعدسیاسی اور عسکری قیادت دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت…

بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بنوں: بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بڑے پیمانے پر اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔ بنوں کے علاقے جانی خیل میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔ سیکیورٹی…

لوگوں کو قتل کرنا مسلم لیگ نواز کا وطیرہ رہا ہے، طاہرالقادری

لاہور: ڈاکٹر طاہرالقادری کہتے ہیں کہ جےآئی ٹی کےقیام کا نوٹی فکیشن معطل کیاجائے، سرتاج عزیز نے آپریشن ضرب عضب کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے جبکہ لوگوں کو قتل کرنا مسلم لیگ ن حکومت کاوطیرہ ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری…

پشاور: شہید پولیس اہلکارفخرعالم کی نماز جنازہ ادا

پشاور: پشاور میں شہید والے پولیس اہلکارفخرعالم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی کا کہناہے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئےسرچ آپریشن جاری ہے۔ فخرعالم گزشتہ روز…

کراچی: پولیس مقابلہ،خودکش حملہ آورسمیت3دہشتگردہلاک

کراچی:  پولیس مقابلہ میں خودکش حملہ آور سمیت تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ملزمان تبت سینٹر پر ماتمی جلوس پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ کراچی سپرہائی وے کے نزدیک پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس…

اوچ شریف: پولیس مقابلہ، کالعدم تحریک طالبان کے 3دہشت گرد ہلاک

اوچ شریف: پولیس مقابلہ کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے  تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے جانے والے دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ اوچ شریف میں مارے جانے والے تینوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا، تینوں دہشت…