The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

راجن پور

راجن پور میں آپریشن: سات مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرالیاگیا

راجن پور: صوبہ پنجاب کے علاقے روجھان میں پولیس نے کامیاب آپریشن کے بعد سات مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کی تحصیل روجھان مزاری میں گزشتہ روز پولیس چوکی پر حملہ کرکے ڈاکوؤں نے7 پولیس اہلکاروں کواغوا کرلیا…

راجن پورمیں تیزرفتارکاراورٹریکٹرٹرالی میں تصادم‘2افراد جاں بحق

راجن پور: راجن پورانڈس ہائی وے پر تیزرفتارکاراورٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر سےدو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق صوبہ پنجاب کے  جنوبی شہرراجن پور میں علیٰ الصبح کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانےوالی تیز رفتار کار ٹریکٹرٹرالی سے…

شادی میں فائرنگ، دو بچے زخمی، دولہا اوراس کا باپ گرفتار

راجن پور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دوبچے شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے دولہا اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کے نواحی علاقہ کوٹلہ احمد میں باراتیوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے…

پنجاب میں عید الاضحٰی کی چھٹیوں کے دوران بھی کومبنگ آپریشن جاری

لاہور: پنجاب میں عید الاضحٰی کی چھٹیوں کے دوران بھی کومبنگ آپریشن جاری رہا، صوبے بھر سے ایک ہزار تین سو انہتر افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق صوبے بھر میں عیدالاضحی کے چھٹیوں کے دوران بھی کومبنگ آپریشن بڑے پیمانے پر جاری…

کومبنگ آپریشن : راجن پورمیں پینتیس فراری ہلاک، شیخوپورہ سے چودہ گرفتار

راجن پور/ شیخوپورہ / گجرات / راولپنڈی / سکھر : سانحہ کوئٹہ کے بعد سے ملک بھر میں کومبنگ آپریشن جاری ہے جس کے دوران کئی جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاری کومبنگ آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ راجن پور میں…

پسند کی شادی پر تنازع،3 افراد ہلاک 5 زخمی

راجن پور : راجن پورمیں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کے گھر پر مخالفین نے حملہ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے برسہ آباد کے رہائشی بلاول نے کچھ عرصہ قبل ہی اپنے علاقے کی خاتون آمنہ سے پسند کی شادی کی تھی جس…

راجن پور:سی ٹی ڈی کی کارروائی5دہشتگردہلاک

راجن پور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی راجن پور کے علاقے گڈانارچوک پر کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک تین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعدا میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا. تفصیلات کےمطابق راجن پور کے علاقے گڈانار چوک…

بجلی کے ہائی ٹینشن وائر گرنے سے 1 فرد جاں بحق 5 زخمی

راجن پور: راجن پور کے علاقے بستی خواجہ کے ایک گھر میں بجلی کے ہائی ٹینشن وائر کے گرنے سے 1 شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقہ راجن پور کی بستی خواجہ کے ایک گھر میں بجلی کے ہائی ٹینشن وائر گر گئے، ہائی…

چھوٹو گینگ کیخلاف گھیرا تنگ ہوگیا، پاک فوج کا آپریشن خاتمے کے قریب

ڈی جی خان : راجن پور میں چھوٹو گینگ منطقی انجام کے قریب پاک فوج نے آپریشن کی کمانڈ سنبھال لی. تفصیلات کے مطابق چھوٹوگینگ پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا، پاک فوج نےکچی جمال کوچاروں طرف سے گھیرلیا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ یرغمال…

راجن پورمیں آپریشن کےمقاصد کاحصول یقینی بنائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راجن پور: چھوٹوگینگ کے خلاف آپریشن ضرب آہن اہم مراحل میں داخل ہوگیا، پاک فوج کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیراؤ جاری، چھوٹو گینگ کے سرغنہ کی بیوی اور بیٹے سمیت دس افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ راجن پورمیں چھوٹو گینگ اپنےمنطقی انجام کےقریب…