The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

رمضان

عید الفطر اور رویتِ ہلال کے مسائل

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی چاند دیکھے یا نہ دیکھے جانے کے حوالے سے مختلف بحثیں جنم لینے لگتی ہیں۔ یہ سلسلہ عید تک جاری رہتا ہے اور اکثر اوقات قوم رویت ہلال کے مسئلے کی وجہ سے دو عیدیں منانے پر مجبور ہوجاتی ہے۔  دیگر اسلامی مہینوں کی طرح شوال…

رمضان میں پاکستانیوں نے خیرات و عطیات کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

اسلام آباد : اس رمضان میں پاکستانیوں نے فلاحی کاموں اور عطیات میں پرانے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے اور ایک سو ستر ارب سے زائد خیرات، عطیات اور  فلاحی کاموں پر خرچ کئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام جو سخاوت میں پیش پیش رہتے ہیں، اس رمضان بھی…

افطار میں لذیذ شاہی ٹکڑے بنائیں

شاہی ٹکڑے ایک مقبول ڈش ہے جو ہر موسم اور موقع پر شوق سے کھائی جاتی ہے۔ آج ہم کو مزیدار شاہی ٹکڑے تیار کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔ اجزا بریڈ سلائسز: 8 عدد کنڈینسڈ ملک: 397 گرام کارن فلور: 1 کھانے کا چمچ چینی: آدھا کھانے…

اعتکاف اور اس کے فضائل

عشق و محبت میں بندے پر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اپنا گھر بار چھوڑ کر  چند پردوں کے پیچھے (اعتکاف) دنیا کی تمام چیزوں سے بے خبر ہوکر اپنے محبوب کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول ہوتا ہے۔ معتکف صرف اپنا گھر بار ہی نہیں بلکہ اپنے اعزاء و…

17 رمضان: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وفات

آج ام المومنین صدیقہ عالم جناب عائشہ کا یوم وفات ہے۔ آپؓ نے 17 رمضان 58 ہجری، بروز منگل 66 سال کی عمر میں اس دار فانی سے پردہ فرمایا تھا۔ حضرت عائشہؓ پیغمبر اسلام ﷺ کی صغیر سن زوجہ تھیں اور آپ نے انہیں شرف زوج اپنے دوست اور صحابی حضرت…

غزوہ بدر ۔ مسلمانوں کی پہلی فتح عظیم

ماہ رمضان کی 17 تاریخ سنہ 2 ہجری تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی اور مٹھی بھر مسلمانوں کو کفار کے لشکر پر فتح عظیم حاصل ہوئی۔ غزوہ بدر کو دیگر غزوات پر کئی اعتبار سے فوقیت حاصل…

افطار میں گجراتی دہی بڑے بنائیں

ماہ رمضان میں افطار میں پکوڑے، دہی بڑے بنانا تو عام سی بات ہے لیکن افطار کا اصل مزہ اس وقت آتا ہے جب کچھ نیا بنانے کا تجربہ کیا جائے جو نہ صرف لذیذ ہو بلکہ صحت بخش بھی ہو۔ آج ہم آپ کو ایسا ہی کچھ نیا تجربہ کرنے کے لیے گجراتی دہی بڑے…

سجاد علی کی سادہ افطاری، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: ماہِ رمضان میں تقریباً ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ شرعی احکامات کے عین مطابق روزہ رکھے اور پھر افطار بھی کرے۔ عام طور پرمسلسل سفر میں رہنے کی وجہ سے شوبز انڈسٹری کے معروف ستارے، کھلاڑی اور تاجر شرعی احکامات کی روشنی میں روزے قضا…

گہرے سمندر میں افطار، پاکستانی نوجوان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

ریاض: پاکستانی نوجوان اور اُس کے ساتھی نے سمندر کی تہہ میں افطار کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، انٹرنیٹ پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان یحییٰ اور اُس کے ساتھی سعودی عرب…

مٹی سے بنی ہوئی خوبصورت مسجد

افریقی ملک مالے میں واقع مٹی سے بنی مسجد کو اپنی نوعیت کی منفرد ترین مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ سنہ 1907 میں قائم کی جانے والی اس مسجد کو یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی مقام کا درجہ حاصل ہے۔ مالے کے شہر ٹمبکٹو میں واقع اس مسجد کا نام ڈی…