The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

رہا

کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادہ متعب بن عبد اللہ کورہا کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب کے زیر حراست شہزادے متعب بن عبد اللہ کو رہا کر دیا گیا، شہزادہ متعب کوایک ارب ڈالر واپس کرنے کی ڈیل پررہائی ملی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تین ہفتے قبل سعودی عرب میں بد عنوانی کے خلاف شروع کی جانے والی مہم میں گرفتار…

افغان فورسز کا طالبان کی جیل پر حملہ، تیس پولیس اہلکاروں کو رہا کروالیا

کابل : افغان سیکیورٹی فورسز نے طالبان جیل پر دھاوا بول کر مقید درجنوں افراد کو رہا کروالیا جنہیں طالبان نے اپنی قوانین کے تحت سزا سنا کر پابند سلاسل کر رکھا تھا. تفصیلات کے مطابق افغانستان اسپیشل فورسز نے مذکورہ آپریشن ہلمند صوبے کے ضلع…

معمرقذافی کےبیٹے سیف الاسلام کورہا کردیاگیا

طرابلس: لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو چھ سال بعد رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ابو بکر الصدیق بٹالین کا کہنا ہے کہ سیف الاسلام قذافی کو جمعے کو رہا کر دیا گیا تھا تاہم انہیں عوام کے سامنے پیش نہیں…

قتل کا ملزم 11 سال جیل میں گزارنے کے بعد بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم ریاض احمد کو 11 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کو ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 11 سال بعد قتل کے ملزم ریاض احمد کو بری کردیا۔ اپنے فیصلے میں عدالت کا کہنا…

عراق سےاغوا ہونے والےقطری شکاری 16ماہ بعد رہا

بغداد: عراقی حکام کاکہناکہ مسلح افراد نے 16ماہ قبل اغوا ہونے والے قطری شکاریوں کو آزاد کردیاہےجن میں شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق عراقی حکام کاکہناہےکہ دسمبر 2015میں 26قطری شکاریوں کوناصریہ صوبے میں سعودی سرحد…

ایم کیو ایم لندن کے رہنما کنور خالد یونس رہا

کراچی : ایم کیو ایم لندن کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی کنور خالد یونس کو رہا کر دیا گیا ہے انہیں بعد از گرفتاری نقصِ امن کے تحت نظر بند کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم میں دھڑے بندی اور متعدد رہنماؤں سمیت اراکین…

کشمیری رہنما یاسین ملک 4ماہ قید کے بعد رہا

سری نگر: ،کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کو تقریباً چار ماہ کی قید کے بعد سری نگر کی سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے یاسین ملک کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سینٹرل جیل میں قید…

وزیر اعلیٰ سندھ کی مداخلت پر متحدہ کے 6 کارکنان رہا

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے گلستان جوہر سے گرفتار ہونے والے 6 کارکنان رہا کردئیے گئے۔ Six MQM workers released on directives on Chief... by arynews تفصیلات کے مطابق کارکنان کی گرفتاریوں اور چھاپوں کے…

پاکستان نے 86 بھارتی ماہی گیر وں کو رہا کردیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 87 بھارتی شہریوں کو واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی ماہی گیروں / عام شہریوں کی وطن…

اے آروائی نیوز کے رپوٹر فیض اللہ کو رہا کردیا گیا

پشاور: اے آروائی نیوز کے رپوٹر فیض اللہ کو افغانستان  کی جیل سے رہا کردیا گیا، فیض اللہ کی رہائی پراےآروائی کےصدراورسی ای اوسلمان اقبال نے اظہار تشکر کیا ہے، پاکستانی سفارت خانے نے بھی رپورٹر فیض اللہ کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔ اے آروائی…