The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ریحام خان

دھمکیاں دی جا رہی ہیں،اہل خانہ بھی محفوظ نہیں، ملک چھوڑ کرجا رہی ہوں، ریحام خان

اسلام آباد : ریحام خان نے کہا ہے کہ مجھے کئی سابق کرکٹرز نے عمران خان کو بھول جانے اور کسی قسم کی لڑائی سے اجتناب برتنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ مجھے کوئی نقصان نہ پہنچے، جان لیوا دھمکیوں کے باعث ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے. ان کا خیالات کا…

تبدیلی میوزیکل چیئر کا نام ہے تو اللہ اس سے محفوظ رکھے، ریحام خان

بنی گالہ : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اگر تبدیلی میوزیکل چیئر کا نام ہے تو اللہ ایسی تبدیلی سے سب کو محفوظ رکھے۔ وہ بنی گالہ کے علاقہ کری میں اپنی سالگرہ کی تقریب کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر رہی…

فلم ’جاناں‘ کے گانوں کا البم ریلیز

اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم ’جاناں‘ کے گانوں کا البم ریلیز کردیا گیا۔ فلم عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ آئی آر کے فلمز، ایم ایچ پروڈکشنز اور اے آر وائی فلمز کی مشترکہ پیشکش فلم ’جاناں‘ کے مصںف عثمان…

جب بھی شادی کی دھوم دھام سے کروں گا،عمران خان

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اس سے قبل ترجمان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مرکزی سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق کی طرف سے کہا گیا تھا کہ عمران خان نے اپنی…

ریحام خان نے کپتان کی زندگی جہنم بنادی تھی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن : عمران خان اورریحام میں علیحدگی کا سبب جاننے کے لئے تجسس بڑھنے لگا، برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے کپتان کی زندگی جہنم بنادی تھی اور وہ بیڈ روم میں پالتو کتوں کے آنے کے بھی خلاف تھیں۔ عمران خان اور ریحام کی…

عمران خان پر مبنی فلم کیلئے بالی ووڈ پروڈیوسر کی ریحام خان سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مبنی فلم کیلئے بالی ووڈ پروڈیوسر راکیش اوپدھیا کی ریحام خان سے ملاقات ہوئی۔ راکیش اوپدھیا گزشتہ دنوں مختصر دورے پر پاکستان میں موجود تھے ، انہوں نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے…

ریحام خان کا ایک اور سرپزائز، فلم جنان 2016 میں ریلیز کی جائیگی

ریحام خان کا ایک اور سرپرائزمنظرعام پر آگیا آئی آر کے ، ریحام خان اور اے آروائی فلمز کی مشترکہ پیش کش فلم جنان اگلے سال ریلیز کی جائیگی۔ صحافت، سیاست اور اب فلم نگری میں قدم ریحام خان کا ایک کے بعد ایک سرپرائز سامنے آرہا ہے، ریحام خان نے…

کیا ایم کیو ایم کراچی کی رونقیں بحال ہونے پر مستعفی ہوئی، ریحام خان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کاکہنا ہے کہ انہیں اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ایم کیو ایم نے استعفے کیوں دیئے ہیں، کیا وہ کراچی کی رونقیں بحال ہونے پر مستعفی ہوئے ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں خواتین کی…

عوام ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو کامیاب بنائیں، ریحام خان

ہری پور : تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ہری پور میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو کامیاب کرانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے سیاست میں میدان میں اننگز کھیلنے کیلئے کمر کس لی۔ ہری پور میں…

ریحام خان کی پہلی فلم کا نام سامنے آگیا

کراچی: ریحام خان نے سیاست کے ساتھ ہی فلم انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیاہے،ریحام فنکاروں سے ملاقاتیں کررہی ہیں۔ ریحام خان بطورفلمساز پہلی فلم "جانان" بنارہی ہیں،فلم کےمرکزی کردارعجب گل، اور ارمینہ رانا خان ہیں۔ اس سے قبل رعنا خان مختلف ٹی وی…