The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ریہرسل

’23 مارچ یوم قراداد پاکستان ‘آج پورے قومی جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہا ہے

کراچی: یوم پاکستان آج پورے قومی جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہا ہے، اس موقع پر اسلام آباد میں مسلح افواج کی روایتی پریڈ بھی ہوگی۔ پاکستانیوں کیلئے آج تجدید عہد کا اور سوچنے کا دن ہے،جودو قومی نظریہ پر تشکیل پاکستان کی قرارداد کا بھی دن…

یوم پاکستان : فلائی پاسٹ کی قیادت پاک فضائیہ کے سربراہ نے خود کی

اسلام آباد: دوہزارآٹھ کےبعد یوم پاکستان کےحوالےسے پریڈ گراؤنڈ تقریب میں فلائی پاسٹ کی گھن گرج سے آسمان لرز اٹھا۔ پریڈگراؤنڈشکر پڑیاں میں ہونیوالی فوجی پریڈ میں فضائیہ کےچاق و چوبند دستوں نےبھی فلائی پاسٹ کے ساتھ مارچ پاسٹ کا بھی…

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا

اسلام آباد :یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا، ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، اسلام آبادمیں سات سال بعد ہونیوالی یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ یوم پاکستان کاآغازآج صبح دارلحکومت میں اکتیس اور صوبائی…

یوم پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل، فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی

اسلام آباد : دمکتےچہرے، ہاتھوں میں پرچم ، فضا میں طیارے اور زمیں پرنعرہ تکبیر ،اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر یوم پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل دیکھ کر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے۔ زمین پر رسالہ کے گھوڑوں کی ٹاپیں اورفضا میں جے ایف…

تیئس مارچ کوحساس اداروں پرحملے کے منصوبےکا انکشاف

اسلام آباد: تیئیس مارچ کوحساس اداروں پرحملےکی منصوبہ بندی کا انکشاف،دوسواسی دہشتگردوں کی افغانستان کےراستے پاکستان میں داخل ہوگئے۔ انٹیلی جنس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد  تیئیس مارچ کوحساس اداروں پرحملےکی منصوبہ بندی کے لئے افغانستان…

یوم پاکستان کی پریڈ میں پولیس اہلکاروں کا دستہ بھی حصہ لے گا

اسلام آباد: 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ میں ایک سو چوالیس جوانوں پر مشتمل پولیس کا دستہ بھی حصہ لے گا۔ ملک میں سات سال بعد ہونےو الی یوم پاکستان کی روائتی پریڈ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ قومی عظمت کی نشان آئندہ ہونے والی پریڈ میں…

حکومت کا 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سات سال بعد یوم پاکستان پرپریڈ ہوگی، فل ڈریس ریہرسل شروع کردی گئی۔ تیئس مارچ کویوم پاکستان کی تقریب سات سال بعد ہوں گی، دو ہزار سات کے بعد سیکورٹی خدشات کی وجہ سے یوم پاکستان کی تقریبات مسلسل ملتوی کی جاتی رہیں۔  یوم پاکستان…

لاہور: کورٹ لکھپت جیل میں سیکیورٹی اور امدادی اداروں کی ریہرسل

لاہور: لاہور کورٹ لکھپت جیل میں سیکیورٹی اور امدادی اداروں کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ریہرسل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر کورٹ لکھپت جیل میں سیکیورٹی اور امدادی اداروں نے…

یوم پاکستان تقریبات ،پاک فضائیہ کی مارچ پاسٹ ریہرسل

اسلام آباد: یوم پاکستان کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ،اس سلسلے میں پاک فضائیہ نے لڑاکا جنگی طیاروں نے وفاقی دارالحکومت کی فضاﺅں میں مار چ پاسٹ کی ریہرسل کی ، پاک فضائیہ کے حکام کے مطابق یہ ریہرسل یوم آزادی کی تقریبات کے…