The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

زرمبادلہ ذخائر

ملکی زرمبادلہ ذخائر17 ارب60 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہ گئے

کراچی : زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ نہ رک سکا، گیارہ مئی کو ختم ہونے والی کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں تین اعشاریہ دو چھ فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب60 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…

زرمبادلہ ذخائر میں 16کروڑ40 لاکھ ڈالر کی کمی

اسلام آباد : زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں مزید سولہ کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال کےاختتام تک پاکستان کو تین ارب ڈالرسے زائد کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ…

زرمبادلہ ذخائر میں22کروڑ 70لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی : ملکی زر مبادلہ ذخائرمیں کمی کاسلسلہ نہ رکا، اسٹیٹ بینک کے ذخائر تیرہ ارب ڈالر سےبھی کم ہوگئے، غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق نو فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ…

زرمبادلہ ذخائر میں مزید 20کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی‘ اسد عمر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں مزید 20 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی جبکہ 3ہفتے پہلے ہی حکومت نے ڈھائی ارب ڈالرکا قرضہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹویٹر پراپنے…

زرمبادلہ ذخائرمیں 6 ارب ڈالر کی کمی ہو چکی ‘ اسد عمر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹاک مارکیٹ ، زرمبادلہ ذخائر، مستحکم کرنسی فخرسے بتاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اپنے پیغام میں کہا کہ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اکیاون کروڑ ڈالر کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد: زرمبادلہ کےذخائر میں اکیاون کروڑ ڈالرکانمایاں اضافہ دیکھا گیا مجموعی حجم پانچ سال بعددوبارہ سولہ ارب سترکروڑ ڈالر ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق ملکی زرمبادلہ کےذخائرکی مجموعی مالیت سولہ ارب سترکروڑ ڈالر ہوگئی ہے، جس میں سےاسٹیٹ…

آئی ایم ایف کا زرمبادلہ ذخائر 15ارب روپے سے زائد کرنے کا مطالبہ

دبئی : آئی ایم ایف نے حکومت سے رواں مالی سال کے اختتام تک اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر پندرہ ارب سے ذیادہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے حکومت کو آئندہ تین ماہ میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر پندرہ ارب تینتالیس کروڑ ڈالر تک کرنے کا…

پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائر میں مسلسل تیسرےہفتےکمی

کراچی : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران چھے کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اٹھارہ جولائی کو ختم ہونے والےہفتےکے دوران ملکی زرمبادلہ کےذخائر میں چھےکروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی…